23/05/2026
ملکنڈ یونیورسٹی میں ایک طالبہ اور مرد پروفیسر کے درمیان جو واقعہ پیش آیا تھا، اُس وقت زیادہ تر لوگوں نے صرف مرد پروفیسرز پر بے شمار لعنت بھیجی تھی۔ اب حالیہ دنوں میں اسلامیہ کالج میں کچھ طلبہ اور خاتون پروفیسرز کے درمیان کچھ مسائل سامنے آئے ہیں، تو اس وقت بھی صرف طلبہ کو گناہگار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ آخر کیوں؟ میں مردوں کی حمایت نہیں کر رہا، لیکن میرے خیال میں دونوں برابر کے شریک ہیں۔ ہمارے ہاں خواتین کے لیے الگ الگ ادارے موجود ہیں، تو وہاں کیوں نہیں جاتیں تاکہ وہ آرام اور عزت کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکیں۔ (شکریہ۔)