City Heights Boys High School Jampur

City Heights Boys High School Jampur City Heights Boys High School is one of the leading high schools in Jampur providing quality education

17/12/2025

Learning to listen, learning to focus — fun competition at City Heights High School! 👂

📢 سٹی ہائٹس ہائی اسکول جامپورمڈل سیکشن کے لیے فوری طور پر میتھس ٹیچر درکار ہے!اگر آپ پڑھانے کا شوق رکھتے ہیں، مضبوط تعلی...
02/12/2025

📢 سٹی ہائٹس ہائی اسکول جامپور
مڈل سیکشن کے لیے فوری طور پر میتھس ٹیچر درکار ہے!

اگر آپ پڑھانے کا شوق رکھتے ہیں، مضبوط تعلیمی بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں اور طلبہ کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📚 مطلوبہ اہلیت:

مڈل کلاسز کو میتھس پڑھانے کا تجربہ

بی ایس/ایم ایس سی میتھیمیٹکس

ذمہ داری، وقت کی پابندی اور بہترین کلاس روم مینجمنٹ

طلبہ کی سمجھ بوجھ کے مطابق پڑھانے کی صلاحیت

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0335-8600486
0335-1488920

تجربہ  اور جدت کا سنگم — سٹی ہائٹس ہائی اسکول جام پور۔اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز کریں — Pre-9th میں داخلہ آج ہی لیں...
04/11/2025

تجربہ اور جدت کا سنگم — سٹی ہائٹس ہائی اسکول جام پور۔
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز کریں — Pre-9th میں داخلہ آج ہی لیں!
کال یا وٹس ایپ کریں
03351488920
03358600486

ملیئے جام پور شہر کی سب سے تجربہ کار ٹیم سے سٹی ہائٹس ہائی اسکول جام پور کی کامیابی کے پیچھے ایک تجربہ کار اور محنتی ٹیم...
04/11/2025

ملیئے جام پور شہر کی سب سے تجربہ کار ٹیم سے
سٹی ہائٹس ہائی اسکول جام پور کی کامیابی کے پیچھے ایک تجربہ کار اور محنتی ٹیم ہے۔ ہماری قیادت اور اساتذہ ہر بچے کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہیں
پری 9th میں محدود نشستوں پر داخلے جاری۔ معلومات کیلئے کال کریں
03351488920

ڈاکٹر سعید احمد بخاری کی رہنمائی میںسٹی ہائٹس ہائی اسکول جام پور  علم، کردار اور خدمت کے روشن اصولوں پر گامزن ہے۔ہمارا م...
03/11/2025

ڈاکٹر سعید احمد بخاری کی رہنمائی میں
سٹی ہائٹس ہائی اسکول جام پور علم، کردار اور خدمت کے روشن اصولوں پر گامزن ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ ہر بچے کو بہترین تعلیم اور اخلاقی تربیت فراہم کی جائے۔
پری 9th کلاسز میں داخلے کیلئے ابھی رابطہ کریں 03351488920، 03358600486

ڈاکٹر سعید احمد بخاری کے زیر نگرانی جام پور کے ریکارڈ ساز ادارے سٹی ہاہیٹس سکول جام پور میں پری 9th کلاسز کا آغاز 3 نومب...
31/10/2025

ڈاکٹر سعید احمد بخاری کے زیر نگرانی جام پور کے ریکارڈ ساز ادارے سٹی ہاہیٹس سکول جام پور میں پری 9th کلاسز کا آغاز 3 نومبر سے ان شاءاللہ۔ برائے رابطہ و معلومات
03351488920
0335 8600486

21/10/2025

20/10/2025

19/10/2025

Happy Kids

سٹی ہاہیٹس ہای سکول جام پور کی انتظامیہ کی طرف سے ندیم صاحب، یسین صاحب اور عبدالسلام صاحب کے اعزاز میں الوداعی عشایہ۔ آپ...
07/10/2025

سٹی ہاہیٹس ہای سکول جام پور کی انتظامیہ کی طرف سے ندیم صاحب، یسین صاحب اور عبدالسلام صاحب کے اعزاز میں الوداعی عشایہ۔ آپ ہمارا۔ فخر ہیں۔ انشاءاللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپکے ہمراہ ہونگی۔

یوم اساتذہ کے موقع پر سٹی ہاہیٹس ہای سکول کے طلباء نے اپنے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیک کا اہتمام کیا ہم...
05/10/2025

یوم اساتذہ کے موقع پر سٹی ہاہیٹس ہای سکول کے طلباء نے اپنے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیک کا اہتمام کیا
ہمیں اپنے طلباء اور انکی صلاحیتوں پر فخر ہے

Address

Opposite Government Model High School
Jampur
33000

Telephone

+923351488920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Heights Boys High School Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City Heights Boys High School Jampur:

Shortcuts

Share

Category