25/02/2024
~ لاہور میں لڑکی نے جو کپڑے پہنے، وہ حقیقت میں شالک ریاض نام کا سعودی عرب کا برینڈ نکلا۔کپڑوں پر عربی زبان میں لفظ "حلوہ" لکھا ہوا ہے جس کا اردو میں مطلب خوبصورت ہوتا ہے😐اور ایک ہجوم نے جانوروں کی طرح بچاری کو جھپٹ لیا کہ قرآنی آیت لکھی ہووئی ہے😐جو لوگ ایسے واقعات کو لیکر مدراس پر تنقید کرتے ہیں ثابت ہوتا ہے کہ وہ لوگ غلط ہوتے ہیں یہ لوگ مدراس سے بھی پڑھے نہی ہوتے۔۔۔ مدارس کے لڑکوں کو عربی آتی ہوتی ہے ان کو بمعہ ترجمہ بھی پتہ ہوتا ہے۔یہ اک دم جاہل ان پڑھ ہجوم ہوتا جن کو دین و دنیا میں سے کسی کا علم نہی ہوتا۔ انھوں نے عربی زبان کو بھی آیت احادیث سمجھ لیا ہے۔۔۔~