AIOU University Updates

AIOU University Updates 03001799921

علامه اقبال اوپن يونيورسٽي ۾ داخلا شروع  2026 سيمسٽر لاءِ مختلف پروگرامن ۾ داخلا جاري آهي:✅ ميٽرڪ✅ انٽرميڊيٽ (FA / FSc /...
01/07/2026

علامه اقبال اوپن يونيورسٽي ۾ داخلا شروع 2026 سيمسٽر لاءِ مختلف پروگرامن ۾ داخلا جاري آهي:
✅ ميٽرڪ
✅ انٽرميڊيٽ (FA / FSc / I.Com)
✅ BA / Associate Degree
✅ BS پروگرامز
✅ B.Ed ۽ Teacher Training پروگرامز
✅ مختلف سرٽيفڪيٽ ۽ ڊپلوما ڪورسز
📚 گهر ويٺي تعليم حاصل ڪرڻ جو بهترين موقعو
📞 داخلا لاءِ رابطو ڪريو:
0300 1799921
شڪيل احمد شر
ڄام صاحب جا دوست هن نمبر تي رابطو ڪن

24/06/2026

Matric & FA Result
```Autumn 2025 Announced```
بھی صرف میٹرک اور ایف اے کلاس کا رزلٹ آیا ہے باقی طلبہ انتظار کریں۔

19/06/2026
16/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ

۔ *B.Ed، ADE، BS، BBA، PGD، MA، M.Ed اور MSc پروگرامز کے طلبہ توجہ فرمائیں!*

اس وقت یونیورسٹی کی جانب سے Assignments کے Question Papers مرحلہ وار (Step by Step) اپ لوڈ کیے جا رہے ہیں۔ ابھی LMS پر اسائنمنٹس اپ لوڈ کرنے کا آپشن مکمل طور پر ظاہر نہیں ہوا۔

⚠️ لہٰذا پریشان ہونے یا ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں۔

✅ جیسے جیسے Question Papers اپلوڈ ہورہے ہیں آپ ساتھ ساتھ اپنی اسائنمنٹس تیار کرتے رہیں۔

📌 طلبہ اطمینان رکھیں، آپ پہلی اسائنمنٹ کی مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی اپنی اسائنمنٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔ اس لیے جلد بازی یا غیر ضروری پریشانی سے گریز کریں۔

پہلی اسائنمنٹ جمع کروانے کی موجودہ آخری تاریخیں درج ذیل ہیں:

✅ B.Ed & ADE: 27-06-2026
✅ BS & BBA: 30-06-2026
✅ PGD, MA, M.Ed & MSc Programs: 27-06-2026

Research Project 8613  ```Spring 2026```  Theme & Sub Themes List
15/06/2026

Research Project 8613
```Spring 2026```
Theme & Sub Themes List

15/06/2026

*📢 طلبہ توجہ فرمائیں!*

کوڈ 9487 (فہمِ قرآن) اور کوڈ 9488 (سیرتِ طیبہ) ایسے کورسز ہیں جن میں فائنل امتحان نہیں ہوگا۔

ان دونوں کورسز میں صرف ورکشاپس اور کوئزز شامل ہیں، اور دونوں کو مکمل کرنا لازمی ہے۔

⚠️ یاد رکھیں:

✅ ورکشاپس میں شرکت لازمی ہے۔
✅ کوئز دینا لازمی ہے۔

اگر کوئی طالب علم ان کورسز کی ورکشاپس یا کوئز مکمل نہیں کرتا، تو اس کا متعلقہ کورس فیل ہو سکتا ہے۔

لہٰذا تمام طلبہ مقررہ وقت پر اپنی ورکشاپس اٹینڈ کریں اور کوئز ضرور مکمل کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی یا ناکامی سے بچا جا سکے۔

Address

Shaheed Benazirabad
Jam Sahib
67500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU University Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share