The Scholar Academy of Science Jalla Arain

The Scholar Academy of Science Jalla Arain We provide quality education..

04/10/2024
الحمدللہ 😇۔۔۔کلاس اول تا ایف ایس سی میں داخلے جاری ہیں ۔۔
10/08/2024

الحمدللہ 😇۔۔۔
کلاس اول تا ایف ایس سی میں داخلے جاری ہیں ۔۔

الحمدللہ رب العالمین ♥️۔۔
10/08/2024

الحمدللہ رب العالمین ♥️۔۔

السلام وعلیکم ۔۔ایسے تمام طلبہ وطالبات جو میڑک کے کسی بھی سبجیکٹ میں فیل ہیں یا کسی سبجیکٹ میں نمبر کم ہیں اور نمبر امپر...
14/07/2024

السلام وعلیکم ۔۔
ایسے تمام طلبہ وطالبات جو میڑک کے کسی بھی سبجیکٹ میں فیل ہیں یا کسی سبجیکٹ میں نمبر کم ہیں اور نمبر امپرو کرنا چاہتے ہیں تو ان کیلیئے خوشخبری ہے کہ وہ دی سکالر اکیڈمی آف سائنس جلہ آرائیں کے پلیٹ فارم سے اپنی تیاری کر کے اپنے خوابوں کی تعبیر پا سکتے ہیں۔ہم صرف باتیں نہیں کرتے ہمارا رزلٹ ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم کتنی محنت ،لگن اور ایمانداری سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔اتنے کم وقت میں اتنا بہترین رزلٹ ہمارے اعلیٰ تعلیمی معیار کا شاہد ہے۔ الحمدللہ ہمارا سارا سٹاف اعلیٰ تعلیم یافتہ ،تجربہ کار اور محنتی ہے ۔
مزید معلومات کیلئے اکیڈمی وزٹ کریں یا درج ذیل نمبرز پر رابطہ بھی کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔۔
0343-8887902
0302-3155253

الحمدللہ الحمدللہ ۔۔دی سکالر اکیڈمی آف سائنس جلہ آرائیں کا پہلے ہی سیشن میں شاندار رزلٹ ۔مجموعی طور پر پورے علاقے میں بو...
10/07/2024

الحمدللہ الحمدللہ ۔۔
دی سکالر اکیڈمی آف سائنس جلہ آرائیں کا پہلے ہی سیشن میں شاندار رزلٹ ۔مجموعی طور پر پورے علاقے میں بوائز میں پہلی پوزیشن ۔
1000 سے زیادہ نمبرز لینے والے دی سکالر اکیڈمی آف سائنس جلہ آرائیں کے درخشاں ستارے ۔۔۔
پرنسپل: میاں محمد عقیل آرائیں (ایم فل باٹنی)
رابطہ نمبر:
0302-3155253
0343-8887902

09/07/2024

الحمدللہ
دی سکالر اکیڈمی آف سائنس جلہ آرائیں کا پہلے ہی سیشن میں شاندار رزلٹ ۔
علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن
2024 کے رزلٹ کی ایک جھلک
معاویہ حفیظ :1087( مجموعی طور پر علاقہ بھر میں بوائز میں پہلی پوزیشن)
رولنمبر: 160448
مہرین فاروق: 1080
رولنمبر: 103927
مریم قدوس 1049
رولنمبر: 103926
شگفتہ شہباز: 1041
رولنمبر: 103965
علینہ صدیق 1030
رولنمبر:103879
احمد فراز: 1010
رولنمبر: 160358
عائشہ مجید: 1006
رولنمبر: 103839

28/06/2024

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2024 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ: 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ: 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ: 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ: 800296
ﻻﮨﻮﺭ: 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ: 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ: 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ: 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ: 800293

MATRIC result will be declared on 9 July 2024 at 10:00 AM.
In sha ALLAH

> اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

آج ماں کا عالمی دن ہے۔ یے دن خاص طور پر تمام مائوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جاتا ہے۔ویسے تو ہر دن ہی ماں کا ہے...
12/05/2024

آج ماں کا عالمی دن ہے۔ یے دن خاص طور پر تمام مائوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جاتا ہے۔
ویسے تو ہر دن ہی ماں کا ہے جن کو ماں کی قدر ہو جن کا ماں کی عظمت کا پتہ ہو کیونکہ ماں کے بغیر ہر گھر ادھورا ہے ماں کے بغیر ہر خوشی ادھوری ہے ماں کے بغیر گھر ویران ہو جاتے ہیں ۔
میں میاں محمد عقیل کی جانب سے میری والدہ محترمہ سمیت دنیا بھر کی تمام عظیم مائوں کو خراج تحسین۔
تمام مائوں کی عظمت ،جراءت و بہادری کو سلام جن کی محنت ،لگن کی بدولت اس دنیا میں انقلاب برپا ہوا ہے ۔ماں ہی وہ ہستی ہے جو خود تکلیف برداشت کرتی ہے مگر اپنی اولاد کیلئے آسانیاں مانگتی ہیں ۔خود بھوکی رہتی ہے مگر اپنی اولاد کو بھوکا پیاسا نہیں دیکھ سکتی گرمی ہو یا سردی دھوپ ہو یا چھائوں ہر وقت اپنی اولاد کیلئے میسر ہوتی ہے ۔پھر کیوں نہ ہم ان عظیم مائوں کی عظمت کو سلام پیش نہ کریں ؟؟؟
جن لوگوں کی ماں اس دنیا میں موجود اللّٰہ پاک انکو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور جن لوگوں کی مائیں اس دارفانی سے کوچ کر گئ ہیں اللہ تعالیٰ انکی بےحساب مغفرت فرمائے اور انکو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
دی سکالر اکیڈمی آف سائنس جلہ آرائیں کے پرنسپل و جملہ سٹاف کی طرف تمام عظیم مائوں کی عظمت کو سلام ❤️۔۔

20/04/2024
Admissions are open for class 9th, 10th and 1st Year.Come to join us for Brighter future
20/04/2024

Admissions are open for class 9th, 10th and 1st Year.
Come to join us for Brighter future

Address

Al-Rehman Kanata Near Ghani Chouk Jalla Arain
Jalla

Telephone

+923023155253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Scholar Academy of Science Jalla Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category