Al Quddus Academy Jppw

  • Home
  • Al Quddus Academy Jppw

Al Quddus Academy Jppw Al Quddus Academy located at KhanBela Road, Branch of Al Quddus P/S Jppw.

Alhumdulilah!  اور پھر بہتر سے بہترین کی طرف گامزن۔۔۔۔
02/05/2024

Alhumdulilah!
اور پھر بہتر سے بہترین کی طرف گامزن۔۔۔۔

Pre 1st year Physics lecture !
30/04/2024

Pre 1st year
Physics lecture !

⭕⭐ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کرادر ادا کرنا چاہتے ہیں تو اپنے بڑوں کی قربانیاں اور کارنامے یاد رکھنے پڑیں گے ، تاریخ ک...
23/03/2024

⭕⭐ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کرادر ادا کرنا چاہتے ہیں تو اپنے بڑوں کی قربانیاں اور کارنامے یاد رکھنے پڑیں گے ، تاریخ کے صفحوں سے کچھ حاصل کرنا پڑے گا ۔ یوم پاکستان مبارک 23 مارچ 2024

23 مارچ 1940 بروز ہفتہ ہم برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کےلیے وہ اہم دن تھا، جب منٹو پارک لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں اس وقت کے بنگال کے وزیراعلیٰ مولوی فضل الحق نے مسلمانوں کےلیے الگ ملک کی ایک قرارداد پیش کی، جسے قرارداد لاہور کہا جاتا ہے۔

تاریخ کی کتابوں میں یہ اطلاعات بھی ملتی ہیں کہ اس قرارداد سے پہلے 1938 میں کراچی میں بھی الگ ملک کے قیام کےلیے ایک قرارداد پیش کی گئی تھی، جسے شیخ عبدالمجید سندھی نے قائداعظم محمد علی جناح کی زیر صدارت ہونے والے سندھ صوبائی مسلم لیگ کے اجلاس میں پیش کیا، جس میں مسلمانوں کےلیے ایک الگ ملک کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس قرارداد کو پذیرائی نہ مل سکی۔ البتہ 23 مارچ 1940 کو پیش ہونے والی قرارداد کو پاکستان کی بنیاد کا درجہ حاصل ہے۔ اس قراراداد کو پیش تو 23 مارچ کو کیا گیا لیکن اس کی منظوری اجلاس کے تیسرے اور آخری دن 24 مارچ کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے دی گئی تھی۔ یہ آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ تین روزہ اجلاس تھا، جو 22 مارچ سے 24 مارچ تک جاری رہا، جس کی صدارت قائداعظم محمد علی جناح نے کی تھی۔

اس قرارداد کی منظوری کے بعد ہندوستان کے مسلمانوں نے قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں اپنے لیے الگ ملک ’’پاکستان‘‘ کے حصول کےلیے اپنے تن، من اور دھن کی بازی لگادی اور پھر دنیا نے دیکھا کہ محض سات سال کی اَن تھک اور مخلصانہ تحریک کے نتیجے میں 14 اگست 1947 کو دنیا میں ایک نیا ملک پاکستان وجود میں آچکا تھا، جس کی بنیاد وہ کلمہ توحید تھا جس نے اس خطے کے مسلمانوں کے دل و جاں میں ایک ایسا جذبہ اور پھرتی بھر دی تھی کہ سب نے اپنا مال، عزت اور جان تک اس کےلیے قربان کردینے کو بھی ایک اعزاز سمجھا اور اسی نعرہ ’’پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الاللہ‘‘ کو ہمیشہ کےلیے پاکستان کی بنیاد قرار دیا گیا۔

21/03/2024
بورڈ امتحانات میں ملنے والی ببل شیٹ فل کرنے کا مکمل طریقہکلاس نہم کے سٹوڈنٹس سے ببل شیٹ ( Board Ans Sheet) پر لازمی پریک...
16/03/2024

بورڈ امتحانات میں ملنے والی ببل شیٹ فل کرنے کا مکمل طریقہ
کلاس نہم کے سٹوڈنٹس سے ببل شیٹ ( Board Ans Sheet) پر لازمی پریکٹس کروائیں، ان بچوں نے پہلے اس جیسی Answer Sheet پر پہلے کبھی پریکٹس نہیں کی ہوتی اس لیے ان کو فائنل امتحان میں پھر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

11/03/2024


10/03/2024



 .
09/03/2024

.

Alhumdulilah❤️
08/03/2024

Alhumdulilah❤️

01/03/2024

Alhumdulilah!
New Project of Al Quddus P/S.jppw
Al Quddus Academy
For matric and Fsc classes!!

Address

KhanBela Road Jppw

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quddus Academy Jppw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Quddus Academy Jppw:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share