GPS New Noshera JPJ

GPS New Noshera JPJ Govt Primary School New Noshera Jalalpur jattan Gujrat

"*یہ آزادی ہمیں تحفے میں نہیں ملی*…ہزاروں جانوں کا نذرانہ، ماؤں کے لختِ جگر، بہنوں کی عصمتیں، اور مجاہدوں کا لہو ہے اس ک...
14/08/2025

"*یہ آزادی ہمیں تحفے میں نہیں ملی*…

ہزاروں جانوں کا نذرانہ، ماؤں کے لختِ جگر، بہنوں کی عصمتیں، اور مجاہدوں کا لہو ہے اس کے پیچھے!
14 اگست صرف جشن نہیں… یہ عہد ہے کہ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کہیں گے:
ہم زندہ قوم ہیں، ہم آزاد ہیں، اور ہم ہمیشہ آزاد رہیں گے! 🇵🇰

*پاکستان ھمیشہ زندہ باد!* 💚"

🌷 *مورخہ اور بتاریخ میں فرق*🌷1. *مورخـــہ*!!!*ماضی کی تاریخ بتانے کے لیے " مورخہ " کا استعمال ہوتا ہے*2. *بتــــاریخ*!!!...
13/06/2025

🌷 *مورخہ اور بتاریخ میں فرق*🌷

1. *مورخـــہ*!!!
*ماضی کی تاریخ بتانے کے لیے " مورخہ " کا استعمال ہوتا ہے*

2. *بتــــاریخ*!!!
*عموماً موجودہ یا آنے والی تاریخ بتانے کے لیے " بتاریخ " کااستعمال ہوتا ہے*

*مثـــــلاً*
1. *میں بتاریخ 22 ذوالحجہ عرس مبارک پر جاؤں گا یہ جملہ چونکہ مستقبل کا ہے لہذا یہاں پر " بتاریخ " کہا جائے گا*
2. *میں گزشتہ سال " مورخہ " 22ذوالحجہ عرس مبارک پر گیا تھا یہ جملہ چونکہ ماضی کا ہے لہذا یہاں " مورخہ " کا استعمال ہوگا*

Address

New Noshera Sharief Jalalpur Jattan Gujrat
Jalalpur Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS New Noshera JPJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share