City Grammar School Jalal Pur Jattan Campus

City Grammar School Jalal Pur Jattan Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Grammar School Jalal Pur Jattan Campus, School, Shahbaz Pur Road, Jalalpur Jattan.

16/12/2025

🇵🇰 16 دسمبر — سانحہ پشاور 🇵🇰
آج ہمارے اسکول میں 16 دسمبر کے موقع پر ایک پُراثر فنکشن منعقد کیا گیا،
جس میں بچوں نے محبتِ وطن، اتحاد اور قربانی کا خوبصورت پیغام پیش کیا۔
یہ ننھے ستارے ہمارے روشن مستقبل کی امید ہیں۔

Black Day
16/12/2025

Black Day

16/12/2025

🇵🇰 16 دسمبر — ہم نہیں بھولے 🇵🇰
✨یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*محترم والدین اسلام علیکم!جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں  کہ بچوں کی انٹرٹینمنٹ کے لیے سٹی گرائ...
02/12/2025

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
محترم والدین اسلام علیکم!
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ بچوں کی انٹرٹینمنٹ کے لیے سٹی گرائمر سکول میں بروز بدھ مؤرخہ 2025-12-03 کو فن فئیر ( تفریحی میلہ) کا انعقاد کیا ہے.
جس میں بچوں کے لیے جھولے ، مختلف کھانے کے اسٹال اور کھیلنے کے لیے گیمز ہیں۔
ہم تمام والدین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ بھی اپنے بچوں کے ساتھ فن فئیر میں شرکت کریں۔
ایڈریس: سٹی گرائمر سکول بابے کا لاہور شہباز پور روڈ جلالپورجٹاں
منجانب: ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول *سر انصر علی*

01/12/2025

* your calendar 🗓️ for a day packed with fun😊 laughter😆 and unforgatable moments🪄*

18/10/2025

لاہور : پنجاب بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کی ہے کہ طلبہ کے بیگز کی روزانہ بنیاد پر چیکنگ کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کے لیے نئی اور سخت سیکیورٹی ہدایات جاری کر دیں۔

ذرائع نے بتایا کہ تمام اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے ہر وقت فعال رکھے جائیں اور داخلی راستوں پر نصب میٹل ڈیٹیکٹرز تربیت یافتہ عملے کے ذریعے مؤثر انداز میں استعمال کیے جائیں۔

محکمہ تعلیم نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ طلبہ کے بیگز کی روزانہ بنیاد پر چیکنگ کی جائے تاکہ کسی بھی ممنوعہ یا مشتبہ چیز کی موجودگی کو روکا جا سکے۔

اسکول انتظامیہ کو طلبہ اور عملے میں سیکیورٹی شعور اجاگر کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے، تاکہ وہ کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں فوری ردِعمل دے سکیں، اس مقصد کے لیے کلاس رومز اور اسٹاف میٹنگز میں باقاعدگی سے سیفٹی پروٹوکولز کا جائزہ لیا جائے گا۔

محکمہ نے تمام ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپل صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع مقامی پولیس اور ضلعی تعلیمی حکام کو دیں، جبکہ اسکولوں میں ایمرجنسی ڈرلز اور حفاظتی مشقیں بھی معمول کا حصہ بنائی جائیں۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ یہ اقدامات صوبے بھر میں طلبہ، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں

03/06/2025

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
*📢ہدایات برائے سمر پیک!*
محترم والدین اسلام علیکم!
مطلع کیا جاتا ہے کہ جو سمر پیک بچوں کو دئیے گئے ہیں انہی کے اوپر بچوں نے اپنا کام مکمل کرنا ہے۔
1) سمر پیک *سیکنڈ ٹرم* سلیبس کے مطابق تمام مشقوں سے بنایا گیا ہے۔
2) سمر پیک پر بچوں کی لکھائی صاف ستھری ہونی چاہیے۔
3) سمر پیک کے *٪25* نمبر بچوں کے فائنل نمبروں میں جمع کیے جائینگے ۔
4) سمر پیک پر بچوں کو *ٹو دی پوائنٹ* جواب لکھوائیں جو بچوں کو با آسانی یا د ہو سکیں۔
5) چھٹیوں کا کام بچوں کو اپنی نگرانی میں کروائیں۔
🌺--------------شکریہ---------------🌺

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*_نوٹ برائے فرسٹ ٹرم( پی۔ٹی۔ایم)🥇_محترم والدین اسلام علیکم!🤝 امید ہے کہ آپ سب خیر و عافیت سے...
30/05/2025

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
_نوٹ برائے فرسٹ ٹرم( پی۔ٹی۔ایم)🥇_
محترم والدین اسلام علیکم!🤝
امید ہے کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گےمطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کے فرسٹ ٹرم کے امتحانات کےحوالے سے مؤرخہ 2025-05-31 بروز ہفتہ والے دن (پی ۔ٹی۔ایم) منعقد کی جا رہی ہے لہذا تمام والدین بروقت اپنے بچوں کا رزلٹ کارڈ اسکول سے وصول کریں۔
*ٹائمنگ: 11:00-08:00*
*ایڈریس: سٹی گرائمر سکول شہباز پور روڈ جلالپور جٹاں*
*_منجانب: ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر اسکول سر انصر علی_*

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں* *_محترم والدین اسلام علیکم!_*⭕مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ کو بچوں کا *انگلش گرائمر* کا پ...
23/05/2025

*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
*_محترم والدین اسلام علیکم!_*
⭕مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ کو بچوں کا *انگلش گرائمر* کا پیپر ہے لہذا بچوں کو کلب بورڈ اور سٹیشنری کی مکمل چیزیں دے کر سکول بھیجیں۔
🌺۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺

Address

Shahbaz Pur Road
Jalalpur Jattan
50780

Telephone

+923167284770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Grammar School Jalal Pur Jattan Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City Grammar School Jalal Pur Jattan Campus:

Shortcuts

Share

Category