Jalalpur Jattan Schools & Colleges

Jalalpur Jattan Schools & Colleges Our purpose its to provide a platform and facilitate all schools and colleges of Jalalpur Jattan to

14/04/2020
14/04/2020

لیڈرز سوسائٹی کے ہونہار طلبہ کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے کالج انتظامیہ کی مدد کے بغیر خود اپنے آپ مستحق لوگوں تک راشن پہنچا کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیا ان کے ساتھ کچھ پنجاب کالج کے طلبہ نے بھی اس نیک کام میں انکا ساتھ دیا اس مشکل کی گھڑی میں اس طرح کام کرنے والے طلبہ کے والدین کو بھی سلام جنہوں نے اپنے بچوں کی شاندار تربیت کی۔

14/04/2020
14/04/2020

&Bags Free
#100%Free Education on 85% and above marks in 9th class
classes will start on 4th may
#50% fee concession for online admissions
hurry and avail this opportunity
open this link below for online admission form
bit.ly/superiorcollegejpj

09/02/2020

*
میٹرک اور انٹر کا سلیبس مکمل طور پر تبدیل۔
سال 2020 مئی تک نہم اور سال اول کی تمام بکس مارکیٹ میں آ جائیں گی۔
کلاس دہم اور سال دوم کی بکس 2021 میں تبدیل کر دی جائیں گی۔
● نیشنل کریکولم کے مطابق بکس 3 مختلف پبلشرز شائع کریں گے۔ جن کے ٹاپکس تو ایک جیسے ہوں گے لیکن مواد کو سمجھانے کے لیئے انداز اور اسلوب مختلف ہو سکتا ھے۔ یعنی طالب علم جہاں سے مرضی وہ ٹاپک تیار کرے۔ بس اسے کونسپٹ صیحح سمجھنا ہو گا۔
● نا تجربہ کار اور موسمی اساتذہ کا ناطقہ بند کر دیا گیا ھے۔ انتہائی پروفیشنل اساتذہ اور سبجیکٹ سپیشلسٹ ہی صحیح تیاری کروا پائیں گے۔
● رٹا سسٹم کے کامل خاتمے کا آغاز ہوا چاہتا ھے۔
● تمام سلیبس ایکٹویٹی بیسڈ ہو گا۔
● 50% فنکشنل انگلش کو تمام کلاسسز میں نافذ کیا جائے گا اور سپوکن انگلش کا پریکٹیکل لیا جائے گا۔۔
● ٹریڈیشنل پروگرامز
FSc ,ICS ,FA,Icom
کے علاوہ ایک نیا گروپ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو کلاس 2 سے نافذ کیا جائے گا۔ اور بارہویں کلاس تک اختیار کیا جا سکے گا۔۔
● پیپر پیٹرن بھی ممکنہ طور پر مکمل تبدیل کیا جائے گا۔
●یہ تمام تبدیلیاں او-لیول کی طرز پر سسٹم پیدا کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔
●تمام پروفیشنل اساتذہ سے درخواست ہے کہ وہ اس تبدیلی کو سمجھیں اور اسے کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
*انفارمیشن سورس*
*پروفیسر محمود احمد چوہدری*
ممبر نیشنل کریکولم کمیٹی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور۔

30/12/2019

انٹرمیڈیٹ داخلہ شیڈول
Intermediate Admissions Schedule Annual 2020.
Examination Date: 28-04-2020
Admission Last Date with Single fee:
06-01-2020 to 30-01-2020
Share this post. Tag your friends in comments.

Address

Circular Road
Jalalpur Jattan
50780

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalalpur Jattan Schools & Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share