06/12/2021
انتہائی خوبصورت تبلیغ 🌹
اسلام ایک مذہب ہے جس کا مطلب ہے امن، یہ سلامتی کا دین ہے۔ یہ پیغمبر کا دین ہے، مصطفٰی کا دین ہے، رحمت العالمین کا دین ہے، یہ اس نبی کا دین ہے جو مفتوحہ شہر میں سفید پرچم لے کر داخل ہوئے، یہ اس نبی کا دین ہے جو پتھر مارنے والوں کو دعائیں دیتا تھا، جو کوڑا پھینکنے والی کی عیادت کرتا تھا۔