Um Anfal online Tarjuma Quran academy

Um Anfal online Tarjuma Quran academy Um Anfal Academy: Word-by-Word & Idiomatic Quran Translation and Tafsir, Explained Simply

15/06/2026

🌷 𝓞𝓝𝓛𝓘𝓝𝓔 𝓠𝓤𝓡𝓐𝓝 𝓒𝓛𝓐𝓢𝓢𝓔𝓢 🌷

السلام علیکم

میں ام انفال، قرآن پاک کی معلمہ ہوں۔

📖 10 سالہ تدریسی تجربہ
✅ 7 سال آف لائن
✅ 3 سال آن لائن

✨ خدمات:
✔ ناظرہ قرآن
✔ تجوید ک✔ لفظ بہ لفظ ترجمہ قرآن کی تعلیم
✔ بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی کلاسز

🌟 کیوں منتخب کریں؟
✔ انفرادی توجہ
✔ آسان اور مؤثر اندازِ تدریس
✔ لچکدار اوقات
✔ گھر بیٹھے آن لائن تعلیم

🎁 مفت ڈیمو کلاس دستیاب

📞 رابطہ:
03296727723

آج ہی داخلہ لیں اور قرآن سیکھنے کا سفر شروع کریں۔

#𝓞𝓷𝓵𝓲𝓷𝓮𝓠𝓾𝓻𝓪𝓷𝓣𝓮𝓪𝓬𝓱𝓮𝓻 #𝓠𝓾𝓻𝓪𝓷𝓒𝓵𝓪𝓼𝓼𝓮𝓼 #𝓛𝓮𝓪𝓻𝓷𝓠𝓾𝓻𝓪𝓷 #𝓣𝓪𝓳𝔀𝓮𝓮𝓭 #𝓠𝓾𝓻𝓪𝓷𝓕𝓸𝓻𝓚𝓲𝓭𝓼 #𝓠𝓾𝓻𝓪𝓷𝓕𝓸𝓻𝓛𝓪𝓭𝓲𝓮𝓼 #𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶𝓲𝓬𝓔𝓭𝓾𝓬𝓪𝓽𝓲

الحمدللہ! میں نے 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔📚 قرآنِ کریم، ناظرہ،ترجمہ، تجوید اور اسلامیات کی ...
14/06/2026

الحمدللہ! میں نے 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔
📚 قرآنِ کریم، ناظرہ،ترجمہ، تجوید اور اسلامیات کی آن لائن تدریس کے لیے دستیاب ہوں۔
💻 گھر بیٹھے معیاری اور انفرادی آن لائن کلاسز حاصل کریں۔
👩‍🏫 بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی آن لائن ٹیچنگ سروس۔
📞 رابطہ: 𝟎𝟑𝟐𝟗-𝟔𝟕𝟐𝟕𝟕𝟐𝟑

10/06/2026

جہاں اذان کی صدا دل کو چھو لے، وہ منظر ہی الگ ہوتا ہے ❤️

10/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمة الله

*"آن لائن انٹرنیشنل اکیڈمی"* میں خوش آمدید
*صرف خواتین اور بچیوں کے لیے*

کیا آپ قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ سمجھنا چاہتی ہیں؟ ہم لائی ہیں آپ کے لیے آسان *لفظ بہ لفظ ترجمہ کورس*۔

*ہمارا طریقہ:*
- *صرف فی میل ٹیچرز* سے پڑھیں، مکمل باپردہ ماحول
- *ہر لفظ کا آسان اردو مطلب* - اب قرآن خود سمجھ آئے گا
- *بچیوں کے لیے الگ گروپس* - عمر اور لیول کے حساب سے
- *آن لائن کلاسز* - پاکستان، سعودیہ، UAE، UK، USA کہیں سے بھی جوائن کریں
- *فلیکسیبل ٹائمنگ* - جاب یا اسکول کے بعد والی شفٹ موجود

مقصد صرف یہ ہے کہ ہر بہن قرآن کو سمجھ کر پڑھے اور عمل کرے۔

*فری ٹرائل کلاس کے لیے ابھی انباکس کریں یا Page کے WhatsApp بٹن پر کلک کریں۔*

جزاکن اللہ خیرا

Address

Chak No :138/10. R
Jahanian
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Um Anfal online Tarjuma Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share