Noor-e-Arqam Schools Jahanian Campus

Noor-e-Arqam Schools Jahanian Campus teacher

27/05/2025
12/02/2025

*بینظیر تعلیمی وظائف*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* سے امداد وصول کرنے والی خواتین کے نرسری کلاس سے بارھویں کلاس تک سکول پڑھنے والے بچوں کے وظائف کی تفصیل ۔۔۔

*پرائمری لیول*
گرلز 2500
بوائز 2000

*سیکنڈری لیول*
گرلز 3500
بوائز 3000

*ہائیر سیکنڈری لیول*
گرلز 4500
بوائز 4000

(پرائمری لیول مکمل کرنے پر 3000 روپے کا اضافی بونس دیا جائیگا)

*بینظیر تعلیمی وظائف* میں رجسٹریشن کیلئے اپنے قریبی *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل آفس سے رابطہ کریں۔*

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

19/03/2024

انقلاب آسکتا ہے۔
فرض کرتے ہیں کہ ایک موضع میں 1000 ایکڑ پر گندم لگی ہے جو ایورج 40 من فی ایکڑ ہوگی۔ کل گندم 40 ہزار من ہوگی۔ ہر بیسواں من عشر ہے جسکی کوئی معافی نہیں وہ شامل ہوکر باقی 19 من کو بھی ناپاک کرے گا۔ ہمارے گھروں میں بے برکتی و دیگر مسائل اسی وجہ سے ہیں بے موسمی بارشوں کو بھی دیکھ کر ہم اللہ کی طرف متوجہ نہیں ہوتے۔ ہم اللہ کا یہ حق ادا نہیں کرتے۔ علماء توجہ دلاتے ہیں مگر ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔
100 سے 5 من اور ہزار من سے 50 من عشر ہوا۔ کل 40 ہزار من کا عشر 2 ہزار من گندم بنتی ہے 3000 روپے ایک من گندم کی قیمت ہے۔ 2 ہزار من کی قیمت 60 لاکھ روپے بنتی ہے۔ جس سے گاؤں کا کوئی ایک بھی غریب و سفید پوش سال بھر کی گندم سے محروم نہیں رہ سکتا۔
بد قسمتی سے اس 2 ہزار من میں سے میرے خیال میں 2 سو من بھی عشر بڑی مشکل سے نکلتا ہوگا۔ جو چند گھر نکالتے ہیں
آئیں تمام زمیندار بھائیوں کی توجہ اس طرف دلائیں ہمیں اپنے حصے کا دیپ بھی جلانا ہے۔

نور ارقم سکولز جہانیاں کیمپسپلے گروپ تا نہمفری داخلے جاری ہیںایڈریس: عطاء ٹاؤن جہانیاںفون نمبر 0307472307203088298881
08/03/2024

نور ارقم سکولز جہانیاں کیمپس
پلے گروپ تا نہم
فری داخلے جاری ہیں
ایڈریس: عطاء ٹاؤن جہانیاں
فون نمبر 03074723072
03088298881

Address

Ata Town Jahanian
Jahanian
WASIM

Telephone

+923074723072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Arqam Schools Jahanian Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor-e-Arqam Schools Jahanian Campus:

Shortcuts

Share

Category