13/08/2021
👈🏻👈🏻👈🏻
الحمداللّٰہ *UPGRADE* کی جانب سے *MDCAT-2021* کے طلبہ وطالبات کے لیے سنہری موقع ، *PMC SYLLABUS 2021* کے عین مطابق تیار کردا *MDCAT-2021 MOCK TESTS* وہ بھی مارکیٹ سے بہت ہی کم فیس میں، یہ فیس بھی محض *PMC PAID PAPERS* کی خریداری کے لیے لی جارہی ہے۔ لہزا *FSc* کے طلبہ و طالبات کے ساتھ اسے لازمی *share* کرے، تاکہ وہ اس موقع سے مکمل طور پر مستفید ہو سکے۔ جزاک اللّٰہ۔۔