17/03/2026
سر اویس احمد مینگل۔ اپنے اسٹوڈنٹ کو فرسٹ ڈے یونیفارم پھنے پر گفٹ دے رھیں ھیں ۔۔السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد۔۔16۔3۔26
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Sakhi Model Public School, School, Near Talani Phatak Jacobabad, Jacobabad.
17/03/2026
سر اویس احمد مینگل۔ اپنے اسٹوڈنٹ کو فرسٹ ڈے یونیفارم پھنے پر گفٹ دے رھیں ھیں ۔۔السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد۔۔16۔3۔26
16/03/2026
السخی ۔فاؤنڈیشن۔کی طرف سے یتیم بچوں میں کیش عیدی تقسیم کرتے ھوے۔۔۔چیرمین السخی فاؤنڈیشن سخی عبدالجبار مینگل ۔بھائی نادر خان۔۔پیر بخش اور اویس احمد ۔سر حبدار علی کے ساتھ 16 3 26۔۔جیکب آباد سندھ
09/03/2026
السخی ماڈل پبلک اسکول کے شاگرد اپنے اسکول کے چیرمین کو اچھی گاکردگی پر گفٹ پیش کررھیں ھیں ۔۔۔ السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد سندھ۔ 9 3 26
05/03/2026
محبت عبادت ۔السخی پبلک اسکول جیکب آباد۔۔۔5 3 26
03/03/2026
چیرمین السخی مینگل گروپ آف پاکستان۔۔۔سردار سخی عبدالجبار مینگل۔۔۔۔۔
03/03/2026
روشنی علم سے ھوتا ھے۔۔۔آج ھونھار شاگرد سیف نے انعام اپنے نام کیا۔۔۔السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد میں چیرمین سخی عبدالجبار مینگل۔۔۔۔۔3۔ ۔3۔ ۔۔ 26۔ ۔
اپنے استاد سے محبت کا اظہار کرتے ھوے اسٹوڈنٹ کا پیار ۔ السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد 21 2 26
21/02/2026
ھفتوار ٹیسٹ السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد پوزیشن حاصل کرنے پر انعامات تقسیم کرتے ھوے۔۔۔۔
19/02/2026
محبت اسلام اپنے دین سے اتنی محبت مینے اپنے لائف میں نھی دیکی۔۔السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد میں آج روزے دار بچوں میں کیش افطاری تقسیم کرتے ھوے اللہ پاک ان بچوں کا خیال رکھنے کا توفیق دے چیئرمین ایڈ پرنسپل ۔۔19 2 26
18/02/2026
السخی ماڈل پبلک اسکول میں آج 18 2 26 ایک ٹیسٹ لی گئے جن میں پوزیشن والے بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ھوے چیرمین الحاج سخی عبدالجبار مینگل پرنسپال سر پیر بخش بھٹو سر اویس احمد مینگل ۔۔۔ ۔جیکب آباد سندھ
17/02/2026
السخی ماڈل پبلک اسکول جیکب آباد بیسٹ پرفام پر ایوارڈ دیتے ھوے۔ 16 2 26
12/02/2026
السخی ماڈل پبلک اسکول کے پرنسپل سر پیر بخش بھٹو اور آفس کلارک سر نذیر احمد بروھی کے ساتھ