Maqsood Ali Domki

Maqsood Ali Domki

Share

we want to serve the nation.

19/06/2025

شہید عرفان علی لغاری اور شہید زاہد حسین لغاری
مجلس عزاء . شہید کے مزار پر حاضری اور
تعزیت . علامہ مقصود علی ڈومکی
مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان
بمقام۔ مورو گوٹھ بجرانی لغاری
22 جون شام 5 بجے

19/06/2025

بی بی سی نے وثوق سے کہا تھا عراق کے پاس کیمائی ہتھیار ہیں جو بعد میں غلط ثابت ہوئی ۔
دوسری بات * عراقی امریکنوں سے لڑ ریے تھے بی بی سی نے پروگرام نشر کیا کہ عراق نے ہتھیار ڈال دئیے جس سے انکا مرال گر گیا کیونکہ ایک دوسرے سے رابطہ نا تھا ۔ کیا پتہ اب کی بار بھی جھوٹ بول رہا ہو ؟؟؟؟؟؟؟
یہ بہت زبردست چینل ہے مگر ویسٹ کو ہم سے زیادہ پیمپر کرتا ہے ۔

12/09/2024

برسی شہدائے جیکب آباد

Photos from Maqsood Ali Domki's post 05/09/2024

سانحہ یزد۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے سفر کربلا معلیٰ کے زائرین کرام کی بس کے حادثے کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کی۔
اس موقع پر ضلعی صدر میر فائق علی جکھرانی شہیدوں کے وارث سید لطف علی شاہ ؛ جھنگل خان سہریانی مولانا نصر اللّٰہ نجفی ، میر ذوالفقار علی گولو ، نادر علی شیخ ، مولانا اعجازِ علی جعفری اور ایم ڈبلیو ایم تحصیل کندھ کوٹ کے صدر زوار بابر علی ملک و دیگر موجود ہیں۔

Photos from Maqsood Ali Domki's post 05/09/2024

سانحہ یزد۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے سفر کربلا معلیٰ کے زائرین کرام کی بس کے حادثے کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کی۔
اس موقع پر ضلعی صدر میر فائق علی جکھرانی شہیدوں کے وارث جھنگل خان سہریانی و دیگر موجود ہیں۔

Photos from Maqsood Ali Domki's post 05/09/2024

سید زوار حسین شاہ چیئرمین یونین کونسل میر عظیم اللہ خان ڈومکی اور ڈاکٹر مجیب الرحمٰن ڈومکی و دیگر علامہ مقصود علی ڈومکی کو زیارات مقامات مقدسہ سے واپسی پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

05/09/2024

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرحوم سید سبحان علی شاہ کی وفات پر ان کے ورثاء سید اختر حسین شاہ سے تعزیت کی۔

Photos from Maqsood Ali Domki's post 05/09/2024

مقصود علی ڈومکی اپنے بھانجے کے ساتھ گاؤں حاجی شاہ نواز خان ڈومکی وزیرانی میں

05/09/2024

السلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جب أمیر المؤمنینؑ سے کہا گیا کہ مولا آپ اپنی داڑھی مبارک کو خضاب کیوں نہیں کرتے!؟
مولا نے فرمایا : خضاب کرنا زینت ہے، جبکہ ہم غم کی حالت میں ہیں.

رسولُ اللّٰه صلّی اللّٰه عليه وآله وسلّم کی وفات کو تیس سال گزرنے کے بعد بھی إمام علـیؑ غم کی حالت میں تھے...!!

Photos from Maqsood Ali Domki's post 01/09/2024

سلام یا حسین علیہ السلام

کربلا معلیٰ عراق سے وطن واپسی

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر

Photos from Maqsood Ali Domki's post 30/08/2024

سردار جنت سلطان کربلا نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی الوداعی زیارت

الوداع یا شہید کربلا

سر زمین مقدس کربلا الوداع

ادنی غلام ابن غلام ابن غلام کا سلام اور عرض ادب قبول کیجیئے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Jacobabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Madarsa Khatim Un Nabiyeen Saww , Al Murtaza Colony
Jacobabad