Raah e Hidayat

Raah e Hidayat

Share

Recitation Quran Hadiths

03/06/2026

*_`♥️بِسْــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰــــــــنِ الرَّحِيْــــــــمِ♥️`_*

*_`♥️قــــــــرآن ترجمــــــــہ اردو♥️`*

03/06/2026

*یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️*

03/06/2026
03/06/2026

‏قالَ النبی ﷺ:

اے لوگو! خبردار، بیشک تمہارا رب ایک ہے اور بیشک تمہارا باپ (آدم ؑ) بھی ایک ہے. خبردار، نہ تو کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فضیلت ہے، نہ کسی عجمی کو کسی عربی پر، اور نہ کسی سرخ (گورے) کو کسی کالے پر، نہ کسی کالے کو کسی سرخ پر، مگر تقویٰ کے ساتھ.

مسند احمد 23885

03/06/2026

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

مَنْ بَطَّأَ بِهِ عَمَلُهُ ، لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ

جسے اُس کا عمل پیچھے کر دے، تو اُس کا نسب اُسے آگے نہیں بڑھا سکے گا.

مسلم 6853
(ترمذی 2945؛ ابوداؤد 3643؛ ماجہ 225؛ مسند احمد 7421، 9263؛ دارمی 368، 356، 357؛ مشکوٰۃ 204)

03/06/2026

‏قالَ النبی ﷺ:

الله نے آدم ؑ کو ایک مٹھی مِٹی سے پیدا کیا، جس کو اس نے ساری زمین سے لیا تھا، چنانچہ آدم ؑ کی اولاد اپنی مٹی کی مناسبت سے ہے. کوئی سفید، کوئی سرخ، کوئی کالا اور کوئی ان کے درمیان، اور کوئی نرم مزاج تو کوئی سخت مزاج، کوئی خبیث (ناپاک) تو کوئی پاک باز.

ابوداؤد 4693

03/06/2026

*وَ قُلۡ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾*

اور کہو کہ اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے ۔
*سورۃ المؤمنون ﴿118﴾*

03/06/2026

*وَ مَنۡ یَّدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ۙ لَا بُرۡہَانَ لَہٗ بِہٖ ۙ فَاِنَّمَا حِسَابُہٗ عِنۡدَ رَبِّہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۱۱۷﴾*

جو شخص اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں ، پس اس کا حساب تو اس کے رب کے اوپر ہی ہے ۔ بیشک کافر لوگ نجات سے محروم ہیں ۔
*سورۃ المؤمنون ﴿117﴾*

Want your school to be the top-listed School/college in Jacobabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi/Jacobabad
Jacobabad
79000