12/06/2026
Govt:Boys Campus Higher secondary School Bhaledino Abad Jacobabad
Teaching is best profession
12/06/2026
11/06/2026
ذوالفقار علی بھٹو صرف عظیم سیاستدان ہی نہیں، بلکہ حاضر دماغ اور ظریف الطبع انسان بھی تھے! ایک بار اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سورن سنگھ نے طنزاً کہا: "پاکستان تو ہمارا چھوٹا بھائی ہے۔"
بھٹو صاحب فوراً مسکرائے اور جواب دیا: "جی ہاں، مگر یاد رکھیں — چھوٹے بھائی بڑے ہو کر اکثر بڑے بھائی کو آنکھیں دکھایا کرتے ہیں!" پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا، اور سورن سنگھ کا چہرہ سرخ ہو گیا۔
ایسا ہی ایک اور واقعہ ہے۔ ایک صحافی نے پوچھا: "آپ اتنے مہنگے سوٹ کیوں پہنتے ہیں؟" بھٹو صاحب نے فرمایا: "میں عوام کا نمائندہ ہوں، اور عوام چاہتی ہے کہ ان کا لیڈر دنیا میں سب سے باوقار نظر آئے — یہ سوٹ میں اپنے لیے نہیں، پاکستان کی شان کے لیے پہنتا ہوں۔" یہی ان کی ذہانت کا کمال تھا!.جیئے بھٹو
Expert Business Recommendations for Everyone
CSS and MDCAT Officers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Jacobabad
79000
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |