24/05/2024
Ayoub Khan info
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayoub Khan info, College & University, Village Muhammad Ayoub kehar jacobabad sindh, Jacobabad.
24/05/2024
17/07/2023
دل کرتا ہے کہ
کبھی تو
منیٰ کے خیمے میں ہمارا قیام ہو،
میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔
وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو۔
وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہو۔۔
وہ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو۔۔
وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو۔۔
وہ مزدلفہ کا میدان ہو، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں۔۔
وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو۔۔۔۔۔
وہ طوافِ کعبہ ہو، وہ ندامت کے آنسو ہوں۔
کاش کہ غلافِ کعبہ ہو اور اس کنیزکے ہاتھ ہوں
سجدے میں کی گئی کوئی سرگوشی سن لی جائے
کوئی آنسو کام آجائے, کوئی دعا قبول ہو جائے
اور ہم بخش دیے جائیں۔
ہم سنوار دیے جائیں ۔۔۔
اے اللہ اگلے سال ہم سب کو بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل کرنا جو تیرے گھر کی زیارت کر رہے ہوں۔
ایک دن آئے گا " ان شاء اللہ " جب ہمارے لبوں پر بھی ہو گا
لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ لَبَّیْكَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــن يا رب العالمـــــــــین
محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے
27/03/2023
Photo du jour - Gros plan d'une grue couronnée (Balearica pavonina) à Rio de Janeiro, au Brésil.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jacobabad