01/09/2026
🌸 Welcome Back to Modern Public School! 🌸
لمبی چھٹیوں کے بعد آج ہمارے اسکول میں پھر سے رونقیں لوٹ آئیں۔ 🏫✨
ہمارے ننھے منے بچوں نے اپنے پیارے انداز میں سب کو “Welcome Back” کہا۔ 🥰🎒
ان معصوم مسکراہٹوں، ننھی ننھی آوازوں اور خوشیوں سے بھرے لمحات کے ساتھ ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز! ❤️
📚 Welcome Back, Dear Students!
🌟 Let’s Learn, Grow & Shine Together! 🌟