26/04/2026
آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ
"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "
ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ
"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!
29/03/2026
چلیں آج ایک دلچسپ سروے کرتے ہیں! آپ ان میں سے کس کیٹیگری میں آتے ہیں؟ اپنے صوبے کا نام نیچے لکھیں!
👇
تھوڑی تفریح ہو جائے! اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں اور ان سے پوچھیں کہ وہ کہاں مقیم ہیں؟
😂😜😜😜😜😆
24/03/2026
یہ ویڈیو بڑے پیمانے پر شائع ہو چکی ہے اور 5 ملین افراد تک پہنچ گئی ہے۔
24/03/2026
اخلاقِ نبوی ﷺ کا ایک خوبصورت پہلو: مہمان نوازی اور دوسروں کے احساس کا پاس رکھنا۔ قربان جائیں اس رحمتِ مجسم ﷺ پر جنہوں نے نہ صرف کھلانے کی ترغیب دی بلکہ دسترخوان کے وہ آداب سکھائے جو انسانیت کی معراج ہیں۔ سبحان اللہ! ❤️
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ دسترخوان پر دوسروں کا کتنا خیال رکھتے تھے؟ یہ تحریر آپ کے دل کو چھو لے گی۔ اسے پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ یہ خوبصورت سنت ہر گھر تک پہنچے۔ ❤️
23/03/2026
ہم سب کبھی نہ کبھی ایسی جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں جہاں ہمیں لگتا ہے کہ کوئی نہیں دیکھ رہا اور ہمیں کسی بھی قسم کی روک ٹوک نہیں ہے۔ ایسی حالت میں، ہم خود کو آسانی سے گناہ اور غلطیوں میں ملوث ہونے دیتے ہیں۔ لیکن اگر ہم کچھ آسان سے طریقوں کو اپنا لیں تو تنہائی میں کیے جانے والے گناہوں سے بچنا بہت آسان ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم نے تنہائی کے گناہ سے بچنے کے 8 آسان سے طریقے بتائے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بھی اس کی ضرورت ہے تو اس پوسٹ کو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
#تنہائی #گناہ #بچنا #8طریقے #اصلاح #اخلاقیات #نیکی #حمدردناما #اسلامی #رہنمائی #روحانیت
21/03/2026
🌹"تمام"ثبوتوں"🌹
🥀"اور"گواہوں"🌹
🌹"کو"مدنظر"🥀
🥀 🌹"رکھتے"ہوئے"🥀 🥀
🌹"یہ"عدالت"🌹
🥀 "آپ تمام ممبران اسلامی بھائیوں کو"🌹
☘️"دفع2026"🌹
"🍀کے"تحت 💜 ایک"دن"پہلے"🌹
🌑 "عید مبارک"🌙
🌹 "کہتے"ہوئے"🌹
🥀"عمر"بھر"🌹
"🌹خوش" رہنے"کی"🌹
🤲🏻 "دعا"🤲
🌹"دی"ہے"🌸
🌹 "امید"ہے"🌺
🥀"کسی"نے"🥀
🌹 "اس"سے"پہلے"🌹
🌹 "اس"طرح"🌹
🌹 "آپکو"🌹
🌹"عید"کی"🌻
🌹 "مبارکباد"🌷
🌹 "نہیں"🌞
🌹 "دی"ہوگی"🌙
🌞"سدا" 🌹 "خوش"🌹 🌹"رہیں ۔🌹
❤️❤️۔ ایڈوانس عید الافطر مبارک ہو🥰🥰
19/03/2026
ایک وقت تھا ۔۔۔۔۔
جب اکیلے کھڑے بزرگ نے بیاباں میں آواز لگائ ۔۔۔۔۔ کہ لوگو یہ اللہ کا گھر میں نے تعمیر کر دیا ہے۔۔۔۔۔ اب تم اس کے طواف اور زیارت کے لیے آو۔۔۔۔۔
شائید تب کوئ سننے والا نہ تھا ۔۔۔۔
مگر اس اعلان میں اخلاص اور اک درد دل تھا کہ اس نے نسل در نسل منتقل ہونا شروع کیا ۔۔۔۔۔
آج حالت یہ ہے ۔۔۔۔ کہ مسجد حرام سے دور راستوں پر پولیس اشتھار لے کر لوگوں کو بتا رہی ہے کہ حرم بھر چکا ہے اندر جگہ نہیں ہے
پلیز رستوں اور ہوٹلوں میں ہی نماز اداء کر لیں ۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ.... اعلان کرنے والے بزرگ سیدنا ابراھیم علیہ السلام تھے ۔۔۔
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد ۔۔۔۔۔
19/03/2026
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہو گی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ملک میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے پاکستان میں عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہو گی۔
تصویر: اے ایف پی فائل