*ذہنی سکون کس چیز سے ملتا ہے؟* 😌
👍 *شکر* 🤲 *صبر* ❤️ *دونوں*
*EXPLORE* ✅️
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂
GAHR K KHANY
Cooking � Tip's
Cooking 🥘 🔪 recipe
GAHR k khany
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲✅
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂✅
02/06/2026
نمکین گوشت ریسپی
نمکین گوشت ایک سادہ مگر بہت مزیدار ڈش ہے، خاص طور پر پشاوری انداز میں بنائی جائے تو اس کا ذائقہ لاجواب لگتا ہے۔
اجزاء:
بیف یا مٹن — 1 کلو
نمک — حسبِ ذائقہ
کالی مرچ موٹی کُٹی — 1 کھانے کا چمچ
ادرک — 2 انچ ٹکڑا
لہسن — 8 سے 10 جوے
ہری مرچ — 4 سے 5
گھی یا تیل — آدھا کپ
پانی — حسبِ ضرورت
ترکیب:
گوشت اچھی طرح دھو کر دیگچی میں ڈالیں۔
اس میں نمک، ادرک، لہسن اور اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے۔
درمیانی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گوشت نرم ہو جائے اور پانی خشک ہونے لگے۔
اب گھی یا تیل شامل کریں اور گوشت کو اچھی طرح بھونیں۔
کُٹی کالی مرچ، ہری مرچ اور اگر پسند ہو تو ٹماٹر ڈال دیں۔
5 سے 10 منٹ دم دیں تاکہ تمام ذائقے اچھی طرح مکس ہو جائیں۔
ٹِپ:
اگر دھواں دار پشاوری فلیور چاہیے تو آخر میں کوئلے کا دم دے دیں۔
اسے نان، روغنی نان یا گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
*مزیدار نمکین گوشت تیار ہے* ❤️
*Cooking 🍳 🔪 Tip's*
*آپ سب گھر پر کونسی زبان بولتے؟🥰*
*اردو 👍*
*پنجابی ❤️*
*انگلش 🙏*
*سرائیکی 😊*
*پشتو* 😎
*بلوچی 💓*
*سندھی ♥️*
*ان میں سے کوئی بھی نہیں 🥺*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*__________________________________________*
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂
*cooking 🥘 🔪 Tip's*
*پاکستان کی قومی زبان کون سی ہے؟*
اُردو ❤️
پنجابی 👍
انگریزی 😂
سندھی 🥰
پشتو 💝
✅
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂
*Palak Pakora Recipe 😋*
______
*ماں کے قدموں تلے کیا ہے؟*
رزق 👍
برکت 💞
جنت ❤️
عزت 🥰
*Explore ✅*
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂
& Cooking 🍳 🔪 Tip's &
*پاکستان کے جھنڈے میں کتنے رنگ ہیں*
5 😀
3 🌹
2 ❤️
6 👍
Cooking 🍳🔪 recipe!دم بكخ!
`آپ کے ہاں آج موسم کیسا ہے؟ 🤍`
🌞 *گرم اور دھوپ والا*
🌥️ *ہلکا سا ابر آلود*
🌧️ *بارش ہو رہی ہے*
❄️ *ٹھنڈا اور خوشگوار*
*اگر آپکو ہماری پوسٹس پسند ارہی ہیں 🤭 تو لائک ضرور کریں 💞 اور شیئر کیجیئے ہمارا چینل فالو کریں 💖 اور نوٹیفکیشن ضرور ان کیجیے تاکہ اپکو ہر انے والی اپڈیٹ کا پتہ چل سکے شکریہ ✨*
✅ ✅
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂
_Chicken gola kabab racpie 😍😙_
*اس بيج میں کون زیادہ ہے؟*
1. پشتون ❤️
2. پنجابی 😍
3. سندھی😮
4. کشمیری💋
5. بلوچی🤭
7. سرائیکی🫀
8. . ان میں سے کوئی بھی نہیں۔😂
*مقابلہ شروع😍*
_
#𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲𝗳𝗼𝗿𝘆𝗼𝘂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
567