M.Q Shahid Online Qur'an Academy

M.Q Shahid Online Qur'an Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Q Shahid Online Qur'an Academy, Tutor/Teacher, Islamabad.

🎓 آن لائن قرآن اکیڈمی "مفتی قاری شاہد خان"
ایک مستند مفتی اور قاری کی زیرِ نگرانی نورانی قاعدہ، قران مجید تجوید کے ساتھ اور اسلامی تعلیمات کا بہترین مرکز۔ دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں کے لیے گھر
بیٹھے معیاری دینی تعلیم۔ 📥 فری ٹرائل کلاس کے لیے 'Message'

12/05/2026

M.Q Shahid Online Qur'an Academy
One-on-One Classes
Qualified Quran Tutors
Flexible Timings
Free Trial Class
نورانی قاعدہ
ترجمہ و تفسیر
WhatsApp: +92 3115947804

08/05/2026

Admission Open.

07/05/2026

Learn Quran.

05/05/2026

*جو بھی شخص ہدایت کی نیت سے قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے اسے ہدایت ضرور نصیب ہوتی ہے۔ﷲ تعالیٰ کا وعدہ ہے*

🤲🏻 ہدایت مانگنے والا…
ہدایت سے محروم نہیں رہتا!

*`﴿وَ الَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا﴾`*

’’وہ لوگ جو ہماری طرف آنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھاتے ہیں۔‘‘
> *[سورہ العنکبوت، آیت 69]*

🥀 بس شرط ایک ہے…
*نیت سچی ہو… دل جھکا ہوا ہو… اور تلاش اللہ کی ہو…*
💭 آج سے قرآن صرف پڑھنا نہیں…
*سمجھنا اور اس پر چلنا شروع کریں*

👈 دل سے ری ایکٹ کریں اگر آپ بھی ہدایت چاہتے ہیں ❤️
WhatsApp+92 3115947804

03/05/2026

Admission Open

22/04/2026

✨ نورِ ہدایت ✨
🌙 سورۃ النبأ (عَمَّ یَتَسَاءَلُونَ) 🌙
عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ
عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ
الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ
کَلَّا سَيَعْلَمُونَ
ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ
🎧 دل کو چھو لینے والی خوبصورت تلاوت
جو روح کو سکون دے، آنکھوں کو نم کرے
اور انسان کو اپنے رب کے قریب لے آئے
✨ یہ آیات ہمیں یاد دلاتی ہیں
کہ ایک عظیم خبر (قیامت) آنے والی ہے
جس سے کوئی غافل نہیں رہ سکے گا ✨

20/04/2026

🌙 M.Q Shahid Online Qur'an Academy 🌙
Learn Qur’an from Home – Anywhere in the World
📖 Providing Islamic Education for Students Abroad
✨ Learn Qur’an with Tajweed
✨ Basic to Advanced Islamic Teachings
✨ Qualified & Experienced Teachers
✨ Flexible Timings for All Countries
🌍 Specially for Overseas Students
🏠 Study from the Comfort of Your Home
📲 WhatsApp: +92 311 5947804
“Join today and enlighten your life with the نور of the Qur’an.”

19/04/2026

:
🌟 معلوماتِ قرآنِ کریم 🌟
📖 ساخت اور تقسیم
قرآنِ مجید کی ترتیبِ توقیفی کے مطابق بنیادی اعداد و شمار:
💎 کل پارے: ........................ 30
💎 کل سورتیں: .................... 114
💎 کل منزلیں: ...................... 07
💎 سجدہ تلاوت: .................. 14

18/04/2026

Quran majeed ke bare me bunyadi malomaat...

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad
44002