23/03/2025
یومِ قراردادِ پاکستان مبارک ہو! 🎉🇵🇰
23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) میں تاریخی قراردادِ پاکستان منظور کی گئی تھی، جو برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کے قیام کی بنیاد بنی۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قیامِ پاکستان ایک عظیم جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ ترقی، خوشحالی، اور امن عطا فرمائے۔ آمین! 💚✨
゚viralシfypシ゚
゚viralシfypシ゚viralシalシ