گورنمنٹ پراٸمری سکول ٹوپہ دھوندار
Future Education Network Dhundar
Educating Mind, Building Future
31/05/2026
گورنمنٹ پراٸمری سکول ٹوپہ دھوندار
میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت
AEO راجہ سجاد صاحب
اور مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ واجد نور صاحب تھے پروگرام میں بچوں نے رنگا رنگ پروگرامات پیش کیے اور یہاں اساتزہ کی کارکردگی کو سراہا گیا
عوام علاقہ کی کافی زیادہ تعداد نے شرکت کی اورسکول کے دیرینہ مساٸل پر بھی گفتگو ہوئی
مہمان خصوصی اور صدر تقریب نے ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا کیا بلڈنگ نا ہونے کے باعث بھی یہ ادارہ اپنی خدمات ذمہ داری کیساتھ انجام دے رہا ہے
مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ واجد نور نے ادارے کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا انہوں نے کہا ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس ادارے کو ایک مثالی ادارہ بنائیں اور اسکی بلڈنگ اور فرنیچر کے لیے بھی ہم پوری کوشش کر رہے ہیں اس تقریب میں عوام علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت والدین نے بچوں کے اس پروگرام میں شرکت کر کے بچوں اور اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر مہمان خصوصی اور AEO
صاحب نے ادارے کے جماعت پنجم کے شاندار سو فیصد نتائج پر اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کی
بالخصوص اساتذہ کرام مدرس راجہ نعیم احمد انچارج مدرس پرائمری سکول ٹوپہ، مدرس فیضان اور انکے ہمراہ پرائیویٹ سٹاف کی محنت کو سراہایا اس موقع پر بچوں نے نعت تقاریر اور دیگر پروگرامات میں بھی حصہ لیا اور پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کئے
عوام علاقہ سے حاجی یسین صاحب ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان، راجہ حبیب، راجہ طاہر، ہشام عباسی، مزمل ہوشیار، الطاف عباسی، راجہ عتیق، راجہ فیاض، آصف اقبال، تنویر عباسی، ندیم عباسی، و دیگر نے شرکت کی اور ادارے کی حوصلہ افزائی کی ۔
31/05/2026
گورنمنٹ پراٸمری سکول ٹوپہ دھوندار
میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت
AEO راجہ سجاد صاحب
اور مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ واجد نور صاحب تھے پروگرام میں بچوں نے رنگا رنگ پروگرامات پیش کیے اور یہاں اساتزہ کی کارکردگی کو سراہا گیا
عوام علاقہ کی کافی زیادہ تعداد نے شرکت کی اورسکول کے دیرینہ مساٸل پر بھی گفتگو ہوئی
مہمان خصوصی اور صدر تقریب نے ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا کیا بلڈنگ نا ہونے کے باعث بھی یہ ادارہ اپنی خدمات ذمہ داری کیساتھ انجام دے رہا ہے
دھوندار باغ
راجہ محمد یونس شہید بوائز ہائی سکول دھوندار میں تقریب پذیرائی و جشنِ کامیابی اعزاز برائے طالبہ صالحہ جہانگیر جماعت ہشتم سے چھٹی پوزیشن لینے پر ادارے میں پرمسرت تقریب فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک دھوندار کے تعاون سے انعقاد کیا گیا
ِ_کامیابی
فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک دھوندار کے ممبر راجہ خالد عزیز نے ادارے اور بچی کو مبارک باد پیش کی اور فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک دھوندار کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا ۔
دھوندار باغ
راجہ محمد یونس شہید بوائز ہائی سکول دھوندار میں تقریب پذیرائی و جشنِ کامیابی اعزاز برائے طالبہ صالحہ جہانگیر جماعت ہشتم سے چھٹی پوزیشن لینے پر ادارے میں پرمسرت تقریب فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک دھوندار کے تعاون سے انعقاد کیا گیا
ِ_کامیابی
فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک دھوندار کے ممبر راجہ مزمل ہوشیار نے ادارے اور بچی کو مبارک باد پیش کی اور فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک دھوندار کے منشور کو بھی عوام علاقہ کیساتھ شئر کیا۔
09/05/2026
راجہ محمد یونس شہید بوائز ہائی سکول دھوندار
میں فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیرِ اہتمام ایک پروقار پرمسرت تقریب، تقریب پذیرائی و جشنِ کامیابی تقریب کا انعقاد کیا گیا
یہ تقریب گورنمنٹ راجہ محمد یونس شہید بوائز ہائی سکول دھوندار کی جماعت ہشتم کی طالبہ صالحہ جہانگیر کی ضلعی تعلیمی ایلمنٹری بورڈ باغ سے بورڈ میں چھٹی پوزیشن لینے کے اعزاز میں منعقد کی گئی
اس تقریب کے مہمانان گرامی ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ واجد نور، لوکل کونسلر وارڈ دھوندار راجہ نور، خطیب جامع مسجد دھوندار حضرت مولانا سیف اللہ شوکت،، صوبیدار میجر ریٹائرڈ راجہ ذاہد، سیاسی و سماجی شخصیت، قاری جان محمد، علمی و ادبی شخصیت، راجہ سجاد پرنسپل کشمیر سائنس کالج باغ، مدرس ریٹائرڈ راجہ عبدالقیوم خان، صوبیدار ریٹاؔئرڈ منشاء خان، حاجی عزیز الرحمان، پوزیشن ہولڈر طالبہ کے والدین، جن میں قادری ممتاز، جہانگیرممتاز اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اس پرمسرت موقع پر راجہ محمد یونس شہید بوائز ہائی سکول دھوندار کے صدر معلم راجہ عبدالوحید خان، جملہ سٹاف کو مبارک باد پیش کی، اس موقع پر مہمانان گرامی نے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے صدرِ معلم و سٹاف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور اس کامیابی کو ادارے اور والدین کے نام کیا والدین کا کہنا تھا کہ اس پوزیشن لینے میں سب سے زیادہ محنت ادارے کے صدر معلم اور جملہ سٹاف کو کریڈٹ جاتا ہے جو انتہائی محنت اور فرض شناسی سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اس موقع پر صدر معلم اور اساتذہ کرام نے عوام علاقہ کو یقین دلایا کہ آپکے تعاون اور حوصلہ افزائی سے انشاء اللہ مزید کامیابیاں سمیٹیں گے، اور انشاءاللہ مزید پوزیشن لینے کے لیے ہم بچوں کو تیار کر رہے ہیں اس موقع پر مہمانان گرامی نے فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک کے تمام ممبران کو بھی مبارک باد پیش کی جنہوں نے یہ پلیٹ فارم بنا کر ایجوکیشن میں بہتری کے لیے اقدامات کیا مہمانان گرامی نے فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک کیساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک کے منشور کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ انشاء اللہ اس نیٹ ورک کے ذریعے ہم سب مل کر دھوندار میں ایک تعلیمی انقلاب برپا کر سکتے ہیں، جو ہمارے تمام اداروں کے لیے حوصلہ افزاء ہے، اس موقع پر ادارے کے صدر معلم اور سٹاف نے فیوچر ایجوکیشن نیٹ ورک کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا جنہوں اس پروگرام کو کامیاب کرنے کے لیے بھرپور حوصلہ افزائی کی اور ادارے کے لیے اعزازی شیلڈ اور پوزیشن ہولڈر بچی کے لیے نقد انعام بھی دیا،
09/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
12460