Squadron Leader Ishaq Shaheed Cadet School Islamabad

Squadron Leader Ishaq Shaheed Cadet School Islamabad

Share

Squadron Leader Ishaq Shaheed cadet School Islamabad is the best choice for your children.

27/04/2026

Squadron Leader Ishaq shaheed cadet school B 17 Islamabad

24/04/2026

Train today to lead tomorrow !
Contact us at 03009739414

22/04/2026

Contact us now 03009739414

01/04/2026

Build Discipline, Achieve Excellence, Lead the Future!
Join Squadron Leader Ishaq Shaheed Cadet School, Islamabad –
Your Gateway to PAF, Military & Cadet Colleges.
Admissions Open | Scholarships Available”
03009739414

27/03/2026

Train today to lead tomorrow . Contact us 03009739414

24/03/2026
07/03/2026

نو نہالوں کا روشن مستقبل
والدین متوجہ ہوں !
اگر آپ اپنے بچے کو ایک منظم اور قابل انسان بنانا چاہتے ہیں جو کہ نہ صرف پڑھائی کے میدان میں آگے ہو بلکہ ایک خود اعتماد شخصیت کا مالک ہو اور اپنے اندر قائدانہ صلاحیت رکھتا ہو تو سکواڈرن لیڈر اسحاق شہید کیڈٹ سکول آپ کا بہترین انتخاب ہے جہاں بچوں کو اچھی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی تعلیم ،کردار سازی اور فوجی نظم و ضبط کی تعلیم بھی دی جاتی ہے جس سے ان کے اندر مستقبل میں کسی بھی قسم کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ ہماری ٹیم ماہر اور تجربہ کار اساتذہ پر مبنی ہے جو جناب پروفیسر طاہر اسحاق (ایکس پی اے ایف / آرمی )کی زیر قیادت آپ کے بچوں کو مکمل رہنمائی فراہم کرے گی پروفیسر طاہر صاحب گزشتہ 35 سالوں سے تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں جس دوران وہ ایک معروف کیڈٹ کالج کے کمانڈنٹ اور گورنمنٹ کمیونٹی ماڈل اسلامیہ کالج کے پرنسپل بھی رہے ہیں اس کے علاوہ یہ گزشتہ 20 سال سے زیادہ عرصے سے کیڈٹ کالجز کے ٹیسٹ کی تیاری کروا رہے ہیں اس دوران بہت سارے طلبہ و طالبات ان سے پڑھ کر ملٹری کالجز، پی اے ایف کالجز اور دیگر کیڈٹ کالجز میں جا چکے ہیں - پڑھائی میں کمزور طلبہ وطالبات کو شام کو فری ٹیوشن پڑھائی جائے گی۔
نوٹ: صبح کی ریگولر کلاسز کے علاوہ شام کو 7th کلاس کے طلبہ و طالبات کو ملٹری کالجز ،پی اے ایف کالجز اور دیگر کیڈٹ کالجز کی تیاری بھی کروائی جائے گی_ سکول کے طلباء و طالبات کے علاوہ دیگر طلبہ و طالبات جو کہ کیڈٹ کالجز میں جانے کی خواہش رکھتے ہیں وہ بھی تیاری کر سکتے ہیں- ایک کال آپ کے بچے کا مستقبل بدل سکتی ہے ابھی رابطہ کریں: 03009739414 ; 03359073933
ملاقات کے لیے آ فس ٹائم کے دوران کیمپس وزٹ کریں ۔
سکواڈرن لیڈر اسحاق شہید کیڈٹ سکول
ہاوس #5,مین ڈبل روڈ، بلاک اے، FMC, B-17, Islamabad.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

House # 5 Main Double Road Block A FMC , B17 Islamabad
Islamabad
44000