Bint e Abdullah online Quran Academy

Bint e Abdullah online Quran Academy آن لائن قرآن ٹیچر

12/09/2026

22/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ ہماری قرآن ٹیچر کی چھوٹی بہن، بنتِ اسلم صاحبہ، جو ایک حافظۂ قرآن بھی تھیں، آج اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قرآنِ پاک کو ان کے لیے شفیع بنائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحومہ کے لیے خصوصی دعائے مغفرت فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

🌸 Online Quran Classes for Kids & Adults 🌸📖 تجوید کے ساتھ قرآنِ مجید پڑھیں اور اپنی تلاوت کو خوبصورت بنائیں۔میں ایک تجرب...
15/08/2026

🌸 Online Quran Classes for Kids & Adults 🌸

📖 تجوید کے ساتھ قرآنِ مجید پڑھیں اور اپنی تلاوت کو خوبصورت بنائیں۔

میں ایک تجربہ کار قرآن ٹیچر ہوں اور وفاق المدارس کی سند رکھتی ہوں۔ میں بچوں اور بڑوں کو آسان اور بہترین انداز میں قرآنِ مجید تجوید کے ساتھ پڑھاتی ہوں۔

✨ کورس میں شامل:
📚 ناظرہ قرآن مع تجوید
🌙 نورانی قاعدہ
🕌 کلمے
❓ اسلامی معلومات اور Islamic Questions
📖 مسنون دعائیں
🌸 بنیادی دینی تعلیم

✅ Experienced Teacher
✅ تجوید کے ساتھ درست تلفظ
✅ بچوں کے لیے آسان اور دلچسپ طریقۂ تدریس
✅ Flexible Timings
✅ Affordable Fees
✅ Online Classes

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے قرآنِ مجید صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھیں تو رابطہ کریں۔ 🌷

📩 For Admission & Details, Inbox Me
0333 4942123

✨ قرآن سیکھیں، اپنی زندگی کو نورِ قرآن سے روشن کریں۔

15/08/2026

11/08/2026

🌸 Online Quran Classes for Kids & Adults 🌸

📖 تجوید کے ساتھ قرآنِ مجید پڑھیں اور اپنی تلاوت کو خوبصورت بنائیں۔

میں ایک تجربہ کار قرآن ٹیچر ہوں اور وفاق المدارس کی سند رکھتی ہوں۔ میں بچوں اور بڑوں کو آسان اور بہترین انداز میں قرآنِ مجید تجوید کے ساتھ پڑھاتی ہوں۔

✨ کورس میں شامل:
📚 ناظرہ قرآن مع تجوید
🌙 نورانی قاعدہ
🕌 کلمے
❓ اسلامی معلومات اور Islamic Questions
📖 مسنون دعائیں
🌸 بنیادی دینی تعلیم

✅ Experienced Teacher
✅ تجوید کے ساتھ درست تلفظ
✅ بچوں کے لیے آسان اور دلچسپ طریقۂ تدریس
✅ Flexible Timings
✅ Affordable Fees
✅ Online Classes

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے قرآنِ مجید صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھیں تو رابطہ کریں۔ 🌷

📩 For Admission & Details, Inbox Me
0333 4942123

✨ قرآن سیکھیں، اپنی زندگی کو نورِ قرآن سے روشن کریں۔ ✨

10/08/2026

السلام علیکم قرآن سیکھنے اور سکھانے والی جگہوں کا مل جانا، قرآن کا اچھا معلم مل جانا، قرآن کا دل میں اتر جانا، قرآن کے ک...
05/08/2026

السلام علیکم

قرآن سیکھنے اور سکھانے والی جگہوں کا مل جانا،
قرآن کا اچھا معلم مل جانا، قرآن کا دل میں اتر جانا، قرآن کے کسی ایک حصے یا پورا قرآن حفظ کر لینا، کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا...

یہ کوئی عام بات نہیں، اور نہ ہی اسے عام سمجھیں، یہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا اعزاز ہے۔📖💻

ہر کسی کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوتی۔ دنیا میں بے شمار لوگ ہیں جن کے پاس وقت بھی ہے، وسائل بھی ہیں، مگر وہ قرآن سے دور ہیں۔ اور کچھ ایسے خوش نصیب بھی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے کلام کے قریب کر دیتا ہے،

انہیں قرآن کی محفلوں میں بٹھاتا ہے، انہیں ایسے اساتذہ عطا کرتا ہے جو محبت اور اخلاص سے قرآن سکھاتے ہیں

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے ہمیشہ وابستہ رکھے، اسے پڑھنے، سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 📖🤲🏻

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint e Abdullah online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share