Al-Noor Wal-Ilm Institute Online

Al-Noor Wal-Ilm Institute Online Al-Noor Wal-Ilm: Grow in faith, gain skills, and lead with character. Comprehensive Islamic & skill-building courses. ✨ Learn, Inspire.

🌿 خواتین کے لیے عربی گرامر سیکھنے کا بہترین موقع!📚 3 ماہ کا مکمل عربی گرامر کورس فقط 2000 PKR ایک مرتبہ کی رجسٹریشن فیس ...
12/09/2026

🌿 خواتین کے لیے عربی گرامر سیکھنے کا بہترین موقع!
📚 3 ماہ کا مکمل عربی گرامر کورس فقط 2000 PKR ایک مرتبہ کی رجسٹریشن فیس کے ساتھ۔
✨ یہ کورس سال میں صرف ایک مرتبہ دستیاب ہوتا ہے۔
💻 آن لائن کلاسز اور ریکارڈنگ بھی دستیاب۔
⚡ جلدی کیجیے اور آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں!

12/09/2026

✨ عربی گرامر کیوں سیکھیں؟قرآنِ کریم اور عربی زبان کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے عربی گرامر مضبوط بنیاد ہے۔ 🌿اگر آپ عرب...
12/09/2026

✨ عربی گرامر کیوں سیکھیں؟

قرآنِ کریم اور عربی زبان کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے عربی گرامر مضبوط بنیاد ہے۔ 🌿

اگر آپ عربی الفاظ، جملوں اور قواعد کو آسانی سے سمجھنا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

⏳ صرف 3 ماہ کا کورس
💰 صرف ایک بار رجسٹریشن فیس

🌸 اپنی عربی کی بنیاد مضبوط بنانے کے لیے جلد داخلہ لیجیے!

12/09/2026

📚 3-Month Arabic Grammar Course💰 Only PKR 2,000 Registration Fee — No Monthly Fee!+923361598450
07/09/2026

📚 3-Month Arabic Grammar Course
💰 Only PKR 2,000 Registration Fee — No Monthly Fee!

+923361598450

🌿 عربی گرامر سیکھنے کا بہترین موقع! 🌿کیا آپ عربی زبان کو سمجھنے، پڑھنے اور درست انداز میں استعمال کرنے کی خواہش رکھتی ہی...
05/09/2026

🌿 عربی گرامر سیکھنے کا بہترین موقع! 🌿

کیا آپ عربی زبان کو سمجھنے، پڑھنے اور درست انداز میں استعمال کرنے کی خواہش رکھتی ہیں؟
تو النور والعلم انسٹیٹیوٹ پیش کر رہا ہے خواتین کے لیے خصوصی عربی گرامر کورس۔

📚 بنیادی سے اہم قواعد تک منظم اور آسان انداز میں تعلیم
✍️ مشق پر خصوصی توجہ تاکہ سیکھی ہوئی بات پختہ ہو
💻 آن لائن کلاسز بذریعہ زوم ایپ
🎥 کلاسز کی ریکارڈنگ بھی دستیاب

⏳ دورانیہ: 3 ماہ
📅 آغاز: 15 ستمبر
🕒 وقت: 3:00 تا 4:00 PM
💰 فقط رجسٹریشن فیس: 2000pkr
🌍 بیرونِ ملک: 9$

✨ اپنی عربی کی بنیاد مضبوط کرنے کے لیے آج ہی داخلہ لیجیے۔

📞 رابطہ و داخلہ: 03361598450

Profile Picture 💚🇵🇰لا إله إلا الله کے تقاضوں میں سے ایک اہم تقاضا سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی بھی ہے۔ لہٰذا اس کلمے کا مطلب اور...
14/08/2026

Profile Picture 💚🇵🇰
لا إله إلا الله کے تقاضوں میں سے ایک اہم تقاضا سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی بھی ہے۔ لہٰذا اس کلمے کا مطلب اور اس آزادی کا حق ادا کرتے ہوئے جمعہ کی سنتوں کا اہتمام کیجیے، اور کثرت سے درودِ شریف پڑھنے کا اہتمام فرمائیے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری نسلوں کو پوری زندگی اس ملک خدادا کی آزادی کا مطلب سمجھتے ہوئے کلمۂ لا إله إلا الله کے تقاضوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🏻آمین یا رب العالمین۔

✨ النور والعلم انسٹیٹیوٹ کے تحت ✨ 📖 انفرادی آن لائن قرآن و اسلامی کورسز🌟 اپنے اور اپنے بچوں کے لیے بہترین دینی تعلیم حاص...
14/08/2026

✨ النور والعلم انسٹیٹیوٹ کے تحت ✨ 📖 انفرادی آن لائن قرآن و اسلامی کورسز

🌟 اپنے اور اپنے بچوں کے لیے بہترین دینی تعلیم حاصل کریں، مستند اساتذہ کے ساتھ، گھر بیٹھے آسان اور مؤثر انداز میں۔

📚 ناظرہ قرآن مع تجوید قرآنِ مجید کو درست مخارج اور تجوید کے اصولوں کے مطابق روانی اور خوبصورتی کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔

🌙 حفظ القرآن منظم انداز میں قرآنِ مجید حفظ کریں، روزانہ سبق اور مضبوط دہرائی کے ساتھ۔

🌴 دورہ حفظ القرآن حافظات کے لیے جو اپنی منزل پکی کرنا چاہتی ہوں

🕌 عربی گرائمر عربی گرائمر آسان طریقے سے سیکھیں۔

📖 قرآنی عربی قرآن کو براہِ راست سمجھنے کے لیے بنیادی الفاظ اور قواعد سیکھیں۔

🎙️ حسنِ قرأت اپنی تلاوت کو خوبصورت بنائیں، آواز اور لہجے میں بہتری کے ساتھ۔

🎯 خصوصیات: ✔ انفرادی کلاسز ✔مشق، ٹیسٹ وغیرہ پر خصوصی توجہ ✔ لچکدار اوقات ✔ مستند اساتذہ

🎁 آج ہی اپنی FREE Demo Class بک کریں!

📲 واٹس ایپ پر فوری رابطہ کریں: 👉 https://wa.me/03361598450

رابط نمبر: 03361598450

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Wal-Ilm Institute Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share