Noor al-Huroof Online Quran Academy

Noor al-Huroof Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor al-Huroof Online Quran Academy, Education Website, Blue area, Islamabad.

*"نور الحروف آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کے بچوں اور بڑوں کو قرآن پاک کی تعلیم گھر بیٹھے فراہم کرتی ہے۔ ہمارے تجربہ کار اساتذہ ناظرہ، تجوید، حفظ، نماز اور مسنون دعاؤں کی تعلیم دیتے ہیں۔ آج ہی رجسٹر ہوں اور قرآن سیکھنے کا سفر شروع کریں!"*

🌱 آج کچھ نیا سیکھیں📖 کیا آپ جانتے ہیں؟رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔...
09/09/2026

🌱 آج کچھ نیا سیکھیں

📖 کیا آپ جانتے ہیں؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"

✨ آج کا عہد:

- ایک نئی دعا سیکھیں۔
- ایک نئی سنت پر عمل کریں۔
- ایک نئی قرآنی آیت کا ترجمہ یاد کریں۔
- ایک اچھی بات کسی اور تک ضرور پہنچائیں۔

🌹 علم جتنا بانٹیں گے، اتنا ہی بڑھتا جائے گا۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں نافع علم عطا فرمائے اور اس پر عمل کی توفیق دے۔ آمین۔

📲 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، شاید آپ کی وجہ سے کسی کی زندگی بہتر ہو جائے۔

قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم :"خيركم من تعلم القران وعلمه „"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران سیکھے اور دو...
05/09/2026

قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم :
"خيركم من تعلم القران وعلمه „
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران سیکھے اور دوسروں کو سکھائے „
قران سیکھنے اور حفظ کرنے کا ایک سنہری موقع عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پیشے خدمت ہیں ان لائن قران اکیڈمی جس میں اپ کے بچوں کو قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے ساتھ دینی اور بنیادی عقائد سے اگاہ کیا جاتا ہے کیونکہ قران تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم اور بنیادی عقائد بھی لازم و ملزوم ہے اس کے علاوہ شارٹ کورس جس میں اپ کے بچوں کو مختلف صورتوں کو حفظ کرنے اور ان کے ترجمہ اور مفاہیم سے اگاہ کیا جاتا ہے ،
اس لیے پیش خدمت ہے ان لائن قران کی اکیڈمی اس میں اپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو علم القران اور بنیادی عقائد کے علوم بہرم ان کر سکتے ہیں
ابھی رابطہ کریں،،
0344 5251795
03555852631
03369472285

01/09/2026

📖 Noor-ul-Huroof Online Quran Academy

بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن قرآن پاک کی تعلیم۔

✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن
✅ حفظِ قرآن
✅ نماز اور مسنون دعائیں
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ کے لیے Online Classes

📱 رابطہ/WhatsApp:
03445251795
03555852631

اپنے بچوں کو قرآنِ پاک کی بہترین تعلیم گھر بیٹھے دلوائیں۔

نور الحروف آنلاٸن قرآن اکیڈمی رابطہ نمبر 03445251795
31/08/2026

نور الحروف آنلاٸن قرآن اکیڈمی
رابطہ نمبر 03445251795

29/08/2026

:
Writing
🌙 ماشاءاللہ، کیا خوبصورت تلاوت ہے! 🤍
قرآنِ مجید کی یہ دلنشین اور پُرسوز تلاوت یقیناً دل کو سکون بخشتی ہے۔
اللہ تعالیٰ قاریِ محترم کی آواز میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲📖
اگر تلاوت اچھی لگے تو ویڈیو کو لائیک، شیئر اور پیج کو فالو ضرور کریں تاکہ یہ خوبصورت کلامِ الٰہی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔ ❤️

قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم :"خيركم من تعلم القران وعلمه „"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران سیکھے اور دو...
29/08/2026

قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم :
"خيركم من تعلم القران وعلمه „
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران سیکھے اور دوسروں کو سکھائے „
قران سیکھنے اور حفظ کرنے کا ایک سنہری موقع عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پیشے خدمت ہیں ان لائن قران اکیڈمی جس میں اپ کے بچوں کو قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے ساتھ دینی اور بنیادی عقائد سے اگاہ کیا جاتا ہے کیونکہ قران تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم اور بنیادی عقائد بھی لازم و ملزوم ہے اس کے علاوہ شارٹ کورس جس میں اپ کے بچوں کو مختلف صورتوں کو حفظ کرنے اور ان کے ترجمہ اور مفاہیم سے اگاہ کیا جاتا ہے ،
اس لیے پیش خدمت ہے ان لائن قران کی اکیڈمی اس میں اپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو علم القران اور بنیادی عقائد کے علوم بہرم ان کر سکتے ہیں
ابھی رابطہ کریں،،
0344 5251795
03555852631
03369472285

قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم :"خيركم من تعلم القران وعلمه „"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران سیکھے اور دو...
26/08/2026

قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم :
"خيركم من تعلم القران وعلمه „
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران سیکھے اور دوسروں کو سکھائے „
قران سیکھنے اور حفظ کرنے کا ایک سنہری موقع عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پیشے خدمت ہیں ان لائن قران اکیڈمی جس میں اپ کے بچوں کو قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے ساتھ دینی اور بنیادی عقائد سے اگاہ کیا جاتا ہے کیونکہ قران تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم اور بنیادی عقائد بھی لازم و ملزوم ہے اس کے علاوہ شارٹ کورس جس میں اپ کے بچوں کو مختلف صورتوں کو حفظ کرنے اور ان کے ترجمہ اور مفاہیم سے اگاہ کیا جاتا ہے ،
اس لیے پیش خدمت ہے ان لائن قران کی اکیڈمی اس میں اپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو علم القران اور بنیادی عقائد کے علوم بہرم ان کر سکتے ہیں
ابھی رابطہ کریں،،
0344 5251795

Address

Blue Area
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor al-Huroof Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share