Imdad Trust Pakistan

Imdad Trust Pakistan یتیم بچوں کی کفالت،مستحق گھرانوں کی امداد،خود کفالٹی پروگرام،مساجد و مدارس کی تعمیر سمیت دیگر فلاحی و رفاہی خدمات کا مرکز

17/08/2026
30/06/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدور اور ناظم اعلٰی سے متعلق ایک معلوماتی ویڈیو

04/09/2025


الحمدللہ! امداد ٹرسٹ کی بونیر کے متاثرہ مضافاتی علاقوں میں فلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں ۔ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کوامداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ہم فوری اور مؤثر امداد یقینی بنا رہے ہیں تاکہ متاثرہ افراد کو اس مشکل وقت میں سہارا دیا جا سکے۔

🤝 یہ سب آپ کے تعاون سے ممکن ہوا۔
آئیے! متاثرینِ سیلاب کے چہروں پر امید کی روشنی واپس لائیں۔

📦 عطیات کے لیے رابطہ کریں:
📞 03335236481

#پاکستان

Address

Lane No 8 Street No 16
Islamabad

Telephone

+923335236481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdad Trust Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share