Online Quran Teaching

Online Quran Teaching

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Teaching, Education, Islamabad, Islamabad.

Online Quran Tutor

Contact: +0092-335-2776490
Email: shayanhuzaifa5@gmail
WatsApp 03432776410
*“Online Quran classes for all ages 📖 | Learn with ease and faith 🌟 | Join us to connect with the Quran daily!”*

14/05/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Arham Rashid

Drop a comment to welcome them to our community,

02/05/2026

یہ بچی مریم دختر غلام رسول ہے، جو اپنے گھر کا پتہ جلال پور جٹاں بتاتی ہے۔ یہ تقریباً چھ سال کی عمر میں اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ بچی کے مطابق اس کے والد غلام رسول ہیں جو جلال پور جٹاں میں پکوڑے فروخت کرتے ہیں، جبکہ والدہ نسرین لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں۔ اس کے چار بھائی ہیں جن کے نام حیدر، جمیل، شاہد علی اور شان ہیں، جبکہ چار بہنیں کرن، شازیہ، ارم اور نادیہ ہیں۔ بچی نے اپنے گاؤں کا نام بھیکی بتایا ہے اور یہ بھی بتایا کہ جس گھر میں کام کرتی تھیں اس کے مالک کا نام سکندر ہے میرا پیارا ٹیم نے بچی کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اسکا گھر تلاش کرنے کی بارہا بار کوشش کی ہے لیکن تاحال نہیں مل سکا اگر آپ اس بچی یا اس کے اہلِ خانہ کو جانتے ہیں تو براہِ کرم پنجاب سیف سٹی کی "میرا پیارا" ٹیم کو 03090000015 پر اطلاع دیں۔ شکریہ۔
CaseID:148271861

02/05/2026

یہ ننھی بچی کل سے نارتھ ناظم آباد کوثر نیازی کالونی بلاک ایچ میں اہل محلہ کو ملی ہے۔
بچی مقامی جامع مسجد نور السلام لائی گئی یہاں سے اعلانات ہوئے اور علاقہ مکینوں نے بھی بہت کوشش کی تاحال کوئی وارث سامنے نہیں آیا۔
بچی کچھ بتا بھی نہیں سکتی۔
تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچی اپنے والدین تک پہنچ جائے۔
کوئی جاننے والا ہو تو نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
03162529829

27 April 2026

02/05/2026

ایک ماں جی کی فریاد۔۔۔

"ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ایک دکھی ماں کی فریاد سنے
میں کون ہوں کہاں سے آئی ہوں میرے ماں، باپ بہن بھائی کس ہال میں ہیں ۔ 40/45 سال سے بلکل بے خبر ہوں۔
جنکا کوئی سامنے مر جاتا یے انکو صبر آجاتا ہے لکن جنکا کوئی بچھڑ جاۓ انکو کیسے صبر آتا ہے ۔
صاحب دل انسانوں سے میری ولی اللہ بیٹے کے زریعے اپیل کرتی ہوں کہ اگر کوئی وہ کسی بھی حوالے سے مجھے اپنے عزیزوں کی تلاش میں حتالمقدور میری مدد کرے اللہ آپکو جزاۓ خیر دے گا-
جہاں تک میری معلومات اور میرا زہن کام کرتا ہے اسکے مطابق میرا نام طاہرہ بی بی ہے والد کا نام عبد الغنی ، والد کا نام نصرت بی بی ، داداکا نام فتح خان دادی کا نام اللہ رکھی ہے جو کھڈیوں کا کام کرتے تھے۔
میرے بہن بھائیوں کے نام یہ ہیں محمد انور، محمداسلم، سچاخان،
ضلع شیخوپورہ کا کوئی گاؤں تھا جس کا نام مجھے پتہ نہیں البتہ یہ گاؤں کھیلوں کا سامان بنانے میں مشہور تھا۔ گاؤں کے دو بڑے چوہدری تھے ایک چوہدری شریف اور دوسرا چوہدری بشیر تھے یہ گاؤں کے بڑے اور جاگیر دار تھے میرے چچاؤں کے نام عبدلحق، عبدلقادراور محمد حسین تھے میرے والد نے میری والدہ کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی تھی والدہ نے بھی طلاق کے بعد دوسری شادی کر کے شاہدرہ موڑ پر کسی سے شادی کر لی تھی میں اکثر ان سے ملنے جایا کرتی تھی ۔ میری چھوٹی بہن ریل حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ میری عمر 5، 6 سال ہو گی جب دادی کے ڈانٹنے پر گھر سے اکیلی نکل گئی اور منزل کھو گئ۔ پولیس نے لاہور چوبرجی کے شیلٹر پہنچا دیا جہاں بیس سال گزر گزارے شیلٹر نے حسب روایت میری شادی کر دی- میرے چار بچے ہیں اب وہ بھی شادی شدہ ہیں۔ شادی کے بعد میرے شوہر نے بہت کوشش کی میرے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں لیکن کوئی کامیابی نہیں ملی۔ مجھے امید ہے اب شوشل میڈیا کا دور ہے تو میں اپنے گھر والوں سے مل سکوں گی انشا اللہ۔
میرے گمشدہ گاؤں کے نزدیک ایک بڑی نہر، تھانہ، سبزی منڈی ریلوے سٹیشن، گرجا گھر اور ایک دربار بھی ہے۔ ایک چشمہ یا پاک نالی بھی تھی جہاں سوکڑے کے مریض بچوں کو نہلانے سے وہ تندرست ہو جاتے تھے۔
مجھے گھر میں پیار سے گدو کہتے تھے۔ بچپن میں پسلی پر دانہ نکلا جو خراب ہوکر زخم بن گیا اسکا نشان آج بھی موجود ہے۔
ہمارہ ضلع شیخوپورہ میں کوئی گاؤں تھاکیونکہ ہم تین گاڑیاں تبدیل کر کے شیخوپورہ شہر پہنچتے تھے۔ ہماری قوم جولاۓ ہے۔
کیا میرے بھائیوں کے دل میں بھی یہ خیال نہیں آیا کہ انکی بہن گم ہوگئ تھی یا انہوں نے مجھے مرا ہوا سمجھ کر فاتح پڑھ لی۔۔
یہ میری تیسری دفعہ پوسٹ لگوانے کی ریکویسٹ ہے اس سے پہلے میں کچھ باتیں لکھیں تھیں پھر بعد میں ریکارڈ نکلوا کے مکمل انفارمیشن جو ماں جی کو بچپن میں یاد تھیں اور انکے یتیم خانہ میں ریکارڈ میں لکھی گئی تھیں۔"

انکی پوسٹ پہلے بھی دوبارہ ہم لگاچکے ہیں لیکن خاندان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔اس بار انکے شوہر کے پرانے ڈاکومنٹس سے کچھ مزید معلومات ملی ہیں جو آپ سے شئیر کررہے ہیں۔
تمام دوست زیادہ سے زیادہ شئیر کریں انکی طبعیت بھی بہت خراب ہے۔ان شاءاللہ ڈھیروں دعائیں سمیٹنے کا اچھا موقع ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں۔
03162529829

1 may 2026

01/05/2026

On this Labor Day, we salute all hardworking people 🌹
Your efforts build the world.
Give your children the light of Quran education from home.
📖 Online Quran Classes
🕒 Flexible Timings
👨‍🏫 Qualified Teachers
📲 WhatsApp: +92 0343 2776410

29/04/2026

📖 Online & Offline Quran Classes Available
اپنے بچوں کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ قرآن سکھائیں
نورانی قاعدہ سے لے کر ناظرہ اور حفظ تک مکمل رہنمائی
✔ بچوں اور بڑوں کے لیے کلاسز
✔ One to One attention
✔ Flexible timings
✔ Friendly اور آسان انداز
🎁 Free Demo Class Available
📲 WhatsApp: 03432776410
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا روشن مستقبل بنائیں

28/04/2026

📖 Quran Classes Available
بچوں اور بڑوں کے لیے
✔ Tajweed کے ساتھ
✔ Online & Offline
🎁 Free Demo Class
📲 WhatsApp: 03432776410

28/04/2026

11 ہزار فلس طینی قیدی،پھانسی کے خطرے سے دوچار،ان میں سے ایک ڈاکٹرحسان ابو صفیہ ہیں۔،
یہ امت کے پاسبان،قبلہ اول کے سپاہی ہیں، ان 11 ہزار قیدیوں کیلئے اٹھئے، آواز اٹھائیے۔

27/04/2026

✨ خیر الناس من ينفع الناس ✨

ہماری زندگی کا اصل مقصد صرف خود کے لیے جینا نہیں، بلکہ دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنا بھی ہے۔

🤝 کسی کی مدد کرنا🙂 کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا💖 کسی کا بوجھ ہلکا کرنا

یہی وہ اعمال ہیں جو ہمیں اللہ کے نزدیک بہترین بناتے ہیں۔

📖 الترغیب والترہیب
WhatsApp 0335 2776490

26/04/2026

📖 Quran Classes Available
بچوں اور بڑوں کے لیے
✔ Tajweed کے ساتھ
✔ Online & Offline
🎁 Free Demo Class
📲 WhatsApp: 03432776410

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad