Nebras Media

Nebras Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nebras Media, Educational consultant, Islamabad.

Truth • Knowledge • Awareness
حق کی تلاش، علم کی روشنی اور شعور کی بیداری۔
ایک طالبِ علم کی حیثیت سے قرآن و اہلِ بیتؑ کی تعلیمات، تحقیق اور تاریخ کے مطالعے سے حاصل ہونے والی باتیں آپ تک پہنچانے کی کوشش۔
اصلاح و رہنمائی کا خیرمقدم ہے۔

12/07/2026

وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
"اور میں نے جنّ و انسان کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔" (الذاریات: 56)

ہماری زندگی کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت، اطاعت اور اس کی رضا حاصل کرنا ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں اسی عظیم آیت کے پیغام پر گفتگو کی گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حقیقی بندگی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

09/07/2026

محرم ہمیں حق، صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے۔
امام حسینؑ کا کربلا کی طرف سفر دینِ اسلام، حق اور عدل کی بقا کے لیے تھا۔
نماز ہر مسلمان پر فرض ہے، اور کربلا ہمیں یہی پیغام دیتی ہے کہ اللہ کی اطاعت ہر حال میں مقدم ہے۔

السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🖤

17/12/2025

خدا کا ہر حال میں شکر کرنا چاہیے کیونکہ وہی نعمت دینے والا بھی ہے اور آزمائش میں سہارا دینے والا بھی۔
شکر دل کو سکون دیتا ہے اور انسان کو مایوسی سے بچاتا ہے۔
جو بندہ خوشی اور مشکل دونوں میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، وہ اس کی رحمت کے قریب رہتا ہے۔

Last part ...,
Fallow our channel ...,
And share to oder brothers ...,

14/12/2025

زندگی کی پریشانیاں، تنگ دستی اور کمی بیشی اللہ کی طرف سے امتحان ہوتی ہیں تاکہ ہمارا صبر، شکر اور ایمان ظاہر ہو۔

مال اور گھر کی کمی اللہ کی ناراضگی کی علامت نہیں بلکہ بعض اوقات قربِ الٰہی کا ذریعہ ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ بندوں کو آزماتا ہے تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں اور اس پر بھروسا رکھیں۔

کامیابی صرف دولت میں نہیں بلکہ اللہ کی رضا اور آخرت کی فلاح میں ہے۔

19/11/2025

فضائل دختر رسولﷺ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا!!

14/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تمام مومنین و مومنات تک پیغام حق پہنچانے کیلئے ایک کوشش کا آغاز کیا گیا ہے،آپ تمام مومنین سے اپیل ہے کہ اس چینل کو فالو کریں اور ویڈیوز کو شئیر کریں تاکہ اس نیک کام میں آپ کا بھی حصہ شامل ہو سکے۔

سی ای او پیغام حق ابو محمد تقی صاحب کا مومنین کے نام پیغام!!

ٹیم پیغام حق












30/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nebras Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share