26/05/2026
🌙✨
عید صرف نئے کپڑے پہننے کا نام نہیں،
عید اُن چہروں پر مسکراہٹ لانے کا نام ہے
جو سارا سال خوشیوں کے منتظر رہتے ہیں۔ ❤️
اپنوں کو وقت دیں،
رشتوں کو محبت دیں،
غریبوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں،
کیونکہ اصل عید وہی ہے
جس میں دل بھی خوش ہوں اور دعائیں بھی ملیں۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے،
گھروں میں محبت، سکون اور برکت عطا فرمائے۔ آمین 🌸
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙