10/02/2021
Sahibzada Khurshid Anwar ajzi pasand, yaadgar e aslaf, insan doast, mehrban.
جنہاں عشق نم?
10/02/2021
خطیب اعظم جہلم ویلی ہٹیاں بالا قاضی ابرہیم چشتی صاحب
خوبصورت منقبت محمد آصف کھوکھر کی آواز میں پیش خدمت 19 نومبر 2020 شب محفل نعت شریف بسلسلہ عرس مبارک حضرت حافظ عبد القدوس المعروف مولوی باجی رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔
22/11/2020
19 اور 20 نومبر محافل بسلسلہ عرس مبارک حضرت حافظ عبد القدوس المعروف مولوی باجی رحمتہ اللہ علیہ آستانہ عالیہ قدوسیہ نقشبندیہ بنی حافظ شریف
04/11/2020
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
25/10/2020
حسین جنکے دلوں میں قیام کرتے ہیں
وہ آنسوؤں کا بہت احترام کرتے ہیں
میں جب کبھی بھی حسین ابن علی لکھتا ہوں
فرشتے میرے قلم کو سلام کرتے ہیں۔۔۔