Online Quran Learning

Online Quran Learning (Saying of Sayyiduna Sufyan Bin ‘Uyaynah رَحْمَةُ اللّٰەِ عَلَيْه)
(Al-Jami’liAkhlaq-ir-Raawi)

اللہ پاک جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے
If I act upon my knowledge, I am the greatest scholar, and if I do not do so, no person in the world is more ignorant than me.

06/09/2026

دیکھے تو کوئی آپ ﷺ کی بندہ نوازیاں
مجھ سا گنہگار بھی اُن ﷺ کی نظر میں ہے❤️

25/07/2026

پوچھنے پھر کون آئے گا نصیران کے سوا

جب لحد میں تجھ کو سب لوٹیں گے تنہا چھوڑ کر

24/07/2026

اللہ 😢

31/05/2026
28/05/2026

‎سفر روز کا ہے اور جانا کہیں بھی نہیں

27/05/2026

اللہ تیرا شکر ہے

26/05/2026

دعاءِ عرفہ… 🤍

جب دعا اپنے آداب کے ساتھ مانگی جائے،
آنکھیں نم ہوں،
دل عاجزی اور احتیاج سے بھرے ہوں،
تو پھر کیسے ممکن ہے کہ بندہ خالی ہاتھ لوٹ آئے؟

اللہ سے اچھی امید رکھو،
مانگنے میں اصرار کرو،
کیونکہ پوری دنیا کی حاجتیں بھی
اللہ عزوجل کی بادشاہی کے سامنے ذرّے سے زیادہ نہیں۔

اور اپنی دعاؤں میں اُن لوگوں کو مت بھولو
جو قید میں ہیں،
جو ٹوٹے ہوئے ہیں،
جو سرحدوں پر کھڑے ہیں،
اور اپنے عزیزوں سے دور ہیں۔
الله مجھے نیک صالح سالم اولاد سے نوازے آمین یا رب
اللہ سب کی دعائیں قبول فرمائے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran Learning:

Shortcuts

Share

Category