30/07/2026
بچوں کی دینی تربیت اور تجوید کی اہم ترین غلطیاں
کیا آپ کے بچے قرآن کریم کی تلاوت کرتے وقت ایسی غلطیاں کر رہے ہیں جن سے آیت کا پورا مطلب بدل جاتا ہے؟
مغرب (USA, UK, Canada, Australia) میں رہتے ہوئے ہر مسلمان والدین کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ ان کے بچے اپنے دین سے جڑے رہیں اور قرآن مجید کی درست تلاوت سیکھیں۔ لیکن اکثر بچے تلفظ کی باریکیوں سے ناواقف ہوتے ہیں۔
مثلاً:
"قلب" (دل) کی جگہ "کلب" (کتا) پڑھ دینا۔
"عالمین" (تمام جہان) کی جگہ "ألمين" (درد میں مبتلا) پڑھ دینا۔
ایک حرف کی غلطی سے لفظ کا پورا معنی تبدیل ہو جاتا ہے!
QariQuran میں ہم قاری عمر خطاب کی زیرِ نگرانی بچوں اور بڑوں کو انتہائی شفقت، صبر اور جدید طریقے سے 1-on-1 آن لائن کلاسز میں تجوید اور صحیح مخارج کے ساتھ قرآن پڑھاتے ہیں۔
ہماری آن لائن کلاسز کی خصوصیات:
📖 نورانی قاعدہ و قرآن ناظرہ: مخارج اور بنیاد کی مضبوطی۔
🎙️ قرآن مع تجوید: خوش الحانی اور درست قواعد کے ساتھ تلاوت۔
🧠 حفظِ قرآن: روزانہ کے سبق اور دہرائی کا منظم نظام۔
💡 ترجمہ و تفسیر: قرآن مجید کے الہامی پیغام کو سمجھنا۔
🤲 مسنون دعائیں، کلمے اور اسلامی تربیت: بہترین کردار سازی۔
آپ دنیا کے کسی بھی ملک یا ٹائم زون (USA, UK, Canada, UAE, Europe وغیرہ) میں موجود ہوں، ہم آپ کے وقت کے مطابق فلیکسیبل اوقات فراہم کرتے ہیں۔
🎁 والدین کے لیے خصوصی پیشکش:
ہمارے پڑھانے کے معیار کی تسلی کے لیے آج ہی 3 Days FREE Trial Classes حاصل کریں۔ کوئی رجسٹریشن فیس نہیں!
👉 آج ہی اپنے بچے کی فری ٹرائل کلاس بک کریں!
🌐 ویب سائٹ: qariquran.com
📲 واٹس ایپ: +92 344 7651410