28/01/2026
Velvet dress
Welcome to my page."I share cooking recipes,Easy Natural Remedies And Vlogging all in one place"( Join Learn & Cook)..Let's join the fun!
28/01/2026
Velvet dress
03/01/2026
Fish Curry
03/01/2026
20/12/2025
دال چنا اور ٹینڈے کی سبزی
Fries 🍟🍔
10/12/2025
Mix Nuts
10/12/2025
KAAM ki baten
08/11/2025
Kaho mujhy se Muhabbat hy...
I gained 36 followers, created 89 posts and received 117 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں اپ سب
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
زندگی میں کبھی بھی کسی پر بہت زیادہ بھروسہ نہ کریں چاہے وہ اپ کا کتنا ہے قریبی رشتہ کیوں نہ ہو،---
کیونکہ مکمل بھروسے کی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے اور جب ہم اللہ کو چھوڑ کر کسی دنیاوی رشتے پر بہت زیادہ بھروسہ کر لیتے ہیں یا امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں تو وہی چیز یا وہی رشتہ ہمارا گمان اور ہمارا یقین ضرور توڑ دیتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے !!!!!!!!
جب اللہ پاک ہمیں خود سے جوڑ لیتا ہے کیونکہ اللہ تعالی انسان اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے❤️❤️❤️❤️❤️ تو پھر وہ رب وہ ہمارا رب کیسے ہمیں تنہا چھوڑ دے تو اسی لیے اپنے رب سے لو لگائیے اور اپنے دل میں اپنے رب کی محبت سے زیادہ کسی محبت کو جگہ نہ دیجئے کیونکہ دنیا کا ہر رشتہ چاہے وہ کتنا ہی عزیز کیوں نہ ہو اپ کو چھوڑ سکتا ہے سوائے اپ کے رب کے
🌺💕💞💖
خوش رہنا سیکھو دوسروں کے سہارے جینا اور خوش رہنا چھوڑ دو دوسروں کے سہارے رہو گے تو اپنا باقی کا سکون بھی گنوا دو گے۔اس لیے دوسروں میں خوشیاں مت ڈھونڈو خود سے محبت کرو یقین کریں زندگی بہت خوبصورت ہے اس لیے اس کی خوبصورتی کو محسوس کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں