Hafiza Amna Online Quran Academy

Hafiza Amna  Online Quran Academy Assalam u Alaikum! Welcome to our Quran Academy. In this institute, we will teach you different kind

27/09/2025
18/09/2025

*لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے...*

*مگر قرآن پاک کہتا ہے:*
*"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"*
*خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے!* 💖📖

*اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ `رب کے ذکر` میں ہے*
`آئیں صبح کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ کے پاک کلام کے ساتھ کرتے ہیں ۔❣️❣️

*یہ نام میرے دل کو سکون دیتا ہے، آپ اپنا بتائیں۔*  *مجھے تو بہت سکون دیتا ہے  *میرے دل کی دھڑکن ہے 👍
06/09/2025

*یہ نام میرے دل کو سکون دیتا ہے، آپ اپنا بتائیں۔*

*مجھے تو بہت سکون دیتا ہے
*میرے دل کی دھڑکن ہے 👍

03/09/2025

●• *گھر کے سکون کا راز* •●

👈🏻والدین کی روک ٹوک برداشت کرنا سیکھیں... کیونکہ محبت بے آواز ہوتی ہے، اور فکر اکثر ڈانٹ کے روپ میں آتی ہے۔

🔸 والدین کی نصیحتیں اکثر تلخ لگتی ہیں، مگر حقیقت میں وہ زندگی کی سب سے میٹھی حفاظت ہوتی ہیں۔
✅ *جب ماں باپ کسی غلطی پر روکیں، تو دشمن نہ سمجھیں، محسن سمجھیں۔*
✅ *وہ نہیں چاہتے کہ زندگی تمہیں گرا دے، اس سے پہلے تمہیں تھام لیتے ہیں۔*

📌 یاد رکھو:

🚫 *ہر سبق خود تجربہ کر کے سیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔*
🌱 *والدین تمہیں زمانے کی سختیوں سے بچانا چاہتے ہیں۔*
🔥 *ہر غلطی کی قیمت عمر سے، سکون سے، عزت سے ادا کرنی پڑتی ہے۔*

💡 *جب والدین سمجھائیں، تو دماغ نہیں، دل سے سنو:*

🌸 یہ زندگی کو برباد کرنے کے نہیں، سنوارنے کے الفاظ ہوتے ہیں۔
🌸 ان کی ہر بات میں وہ آنکھیں شامل ہوتی ہیں جنھوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پل پل پلتا دیکھا۔

🕌 *اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے❓*

🤲 والدین کے آگے اف تک نہ کہو،
❤️ ان کے ساتھ ادب سے بات کرو،
👈🏻 اور ان کی نصیحت کو بوجھ نہیں، نعمت سمجھو۔

🎯 *اگر نوجوان چاہتے ہیں کہ زندگی پرسکون ہو، اور والدین چاہتے ہیں کہ بچے خوش رہیں — تو درمیان میں صرف ایک چیز کی ضرورت ہے:*
👈🏻 *احترام اور برداشت*

اللہ ہماری اولاد کو ہمارے لیے صدیقہ جاریہ بنا دے ۔ آمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiza Amna Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share