Voice of social media

Voice of social media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of social media, Education, Islamabad.

23/12/2025

اپنے دوست کو مینشن کرو

29/10/2025

‏ہسپتالوں اور سرکاری سکولز کے بعد غلہ منڈیوں کے نام تبدیل

پنجاب میں اب غلہ منڈیوں کو وزیراعلی کاشت کار بازار لکھا پڑھا اور سمجھا جائے گا۔

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی مدعیت میں 8 این سی سی آئی اے افسران کے خلاف مقدمہ درجافسرا...
28/10/2025

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی مدعیت میں 8 این سی سی آئی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج

افسران کے خلاف اروب جتوئی کو مقدمہ سے ریلیف دینے کی غرض سے 60 لاکھ اور ڈکی بھائی کو جوڈیشل کرنے کے لیے 30 لاکھ رشوت لینے کا الزام

مقدمہ میں ڈکی بھائی کے اکاؤنٹ سے 326420 ڈالرز (تقریبا 9 کروڑ پاکستانی روپے) خوردبرد کرنے کا بھی الزام

1۔ سرفراز چودھری (ایڈیشنل ڈائریکٹر)
2۔ زاوار احمد (ڈپٹی ڈائریکٹر)
3۔ محمد عثمان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
4۔ ایاز خان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
5۔ شعیب ریاض (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
6۔ مجتبٰی ظفر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
7۔ یاسر رمضان (سب انسپکٹر)
8۔ علی رضا (سب انسپکٹر)

Sohail Afridi     سهیل آفریدی
26/10/2025

Sohail Afridi

سهیل آفریدی

🤐🤐
26/10/2025

🤐🤐

26/10/2025

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیابعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے وعلیکم السلا...
19/10/2025

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیا
بعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے وعلیکم السلام کرتے ہوئے 2 ہزار روپے کا چالان بھیج دیا🤣😂

17/10/2025

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایک دن میں سونا 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا
فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
دس گرام سونا بھی ایک ہی دن میں 12 ہزار 89 روپے مہنگا ،3 لاکھ 91 ہزار718 پر جا پہنچا
فی تولہ چاندی کی قیمت 167 روپے اضافہ، 5ہزار504روپے کی بلند سطح پر آگئی

16/10/2025

Haji

ہوٹلوں کے باہر باربی کیو پر پابندی عائد۔۔ فیصلہ سموگ کے تدارک کے پیش نظر کیا گیا۔۔۔ ماحولیاتی آلودگی کسی صورت قابل قبول ...
15/10/2025

ہوٹلوں کے باہر باربی کیو پر پابندی عائد۔۔ فیصلہ سموگ کے تدارک کے پیش نظر کیا گیا۔۔۔ ماحولیاتی آلودگی کسی صورت قابل قبول نہیں،، پنجاب حکومت

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category