05/06/2026
Al Sadat Quran Academy
Online Quran Learning Platform
🎓 Certified Quran Tutors
💻 One-on-One Live Classes
🌍 Available Worldwide
📩 Free Trial Class Available!
05/06/2026
01/06/2026
Ameen summa ameen
31/05/2026
القرآن 25:65
27/05/2026
Eid Mubarak All Members 🫶❤️
26/05/2026
*میدان عرفات پر چھما چھم بارش*
حضرت طلحہ بن عبید اللہ رَضِیَ اللہُ عنہ سے روایت ہے :
رسولِ اکرم ،نورِ مُجَسَّم صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : شیطان سب سے زیادہ حقیر سب سے زیادہ ذلیل اور سب سے زیادہ غُصّے میں صرف عَرْفہ کے دن دیکھا جاتا ہے اور یہ اس وجہ سے ہے کہ عَرْفہ کے دن میدانِ عَرَفات میں وقوف کرنے والوں پر اللہ پاک کی رحمتیں چھماچھم برستی ہیں اور اللہ پاک ان کے بڑے بڑے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔
کنز العمال، کتاب الحج، جُز : 5، جلد : 3، صفحہ : 29، حدیث : 12101
26/05/2026
Recite 100 times 📿🤲🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.