20/09/2026
محمد تنزیل نے فرسٹ ایئر ICS میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ 🎓✨
فزکس، میتھ اور کمپیوٹر سمیت اہم مضامین میں بہترین نمبر حاصل کرکے اپنی محنت اور صلاحیتوں کا بھرپور ثبوت دیا۔
Proud Moment at Superior College Rawat! 🌟
Superior College Rawat — Excellence Through Education