رسول اللہ ص نے فرمایا:
مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو۔
(سنن ابن ماجہ 2443)
الثقلین آنلائن قرآن اکیڈمی
خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ
27/04/2026
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
طمع کرنے والا ذلت کی زنجیروں میں گرفتار رہتا ہے۔
(کلماتِ حکمت)
26/04/2026
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
خودپسندی ترقی سے مانع ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ
یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ
یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ
حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
دعائے توسّل | یا ابا عبداللہ ، یا حسین ابن علی 🤲
21/04/2026
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
وہ اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک ڈرانے اور امید دلانے کے لئے دکھاتا ہے اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے۔ (سورۂ الرعد ، آیت 12)
رسول خدا (ص) سے روایت ہے کہ آپ(ص)نے فرمایا:
"نِعمَ الوَلَدُ البَنَاتُ مُلَطِّفَاتٌ مُجَهِّزَاتٌ مُؤمِنَاتٌ مُبَارَکاتٌ مُفَلَّیَاتٌ
” بیٹیاں، نرمی اور مہربانی، خدمت گذاری، خوشی اور غم، بابرکت اور پاکیزہ ہونے کے اعتبار سے اپنے والدین کے لیے اور خاندان والوں کے لئے کتنی اچھی ہیں۔
)میزان الحکمۃ، ج۱۳، ص۴۴۲)
18/04/2026
یکم ذولقعدہ
یوم ولادت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا مبارک ہو
18/04/2026
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین عمل وہ ہے جس کے بجا لانے پر تمہیں اپنے نفس کو مجبور کرنا پڑے۔
(نہج البلاغہ - کلماتِ حکمت)
16/04/2026
My Lord, have mercy upon the weakness of my body, the thinness of my skin and the frailty of my bones.
(DUA E KUMAIL)
دعائے توسّل | یا ابا محمد ، یا حسن ابن علی 🤲