14/08/2025
Al-Furqan Online Quran Academy
Al-Furqan Online Quran Academy
Spreading the light of the Qur’an with love and care. We teach children and adults with proper Tajweed, step by step.
Experienced teachers, flexible timings, and individual attention. all from the comfort of your home.
14/08/2025
🌟 الفرقان آن لائن قرآن اکیڈمی 🌟
📖 بچوں اور بچیوں کے لیے قرآن سیکھنے کا بہترین موقع
👨🏫 ماہر مرد اساتذہ
👩🏫 پردہ دار خواتین اساتذہ
🏠 گھر بیٹھے قرآن سیکھیں، ناظرہ، تجوید، نماز و دعائیں
📅 روزانہ کی کلاسز
⏰ آسان ٹائمنگ
💬 مکمل راہنمائی
📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑیں ❤️
👇 واٹس ایپ پر کلک کریں:
0300 5392916
13/07/2025
صبح بخیر 🌸
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے...
اللّٰہ پاک آج کا دن آپ کے لیے آسان فرمائے اور ہر پریشانی کو راحت میں بدل دے، آمین۔
Al-Furqan Online Quran Academy
0300 5392916 Qari Hassan Abbas
12/07/2025
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️
"جہاں قرآن سیکھنا آسان ہو،
وہی ہے
Al-Furqan Online Quran Academy 📖✨
ماہر قاری حضرات کے ساتھ گھر بیٹھے تجوید و ناظرہ کی تعلیم حاصل کریں.
📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کا روشن دینی مستقبل یقینی بنائیں.
0300 5392916
24/06/2025
🫶
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
21/06/2025
آپ ﷺ تین باتوں سے احتراز فرماتے
حجت بازی ،غیر ضروری گفتگو اور وہ معاملات جو آپ سے متعلق نہ ہوتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
الفرقان آنلائن قرآن اکیڈمی
قرآن سیکھنے کے لیے قابل اعتماد اکیڈمی
ماہر اساتذہ کرام
ابھی رابطہ کریں
0300 5392916
Al-Furqan Online Quran Academy
゚viralシ
آن لائن قرآن سیکھیں تجوید کے ساتھ!
ماہر اساتذہ، آسان طریقہ، ہر عمر کے لیے موزوں۔
آج ہی جوائن کریں! 📖✨
0300 5392916 Al-Furqan Online Quran Academy Qari Hassan Abbas
13/06/2025
*قبولیت اعمال کی شرط دل کی سلامتی ہے*
امام سفیان بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں نے ابو بشیر سے پوچھا -جو سیدنا علیؓ کے ساتھیوں میں سے تھے-
مجھے ان لوگوں کے اعمال کے بارے میں بتائیں جو ہم سے پہلے گزر چکے ہیں ؟
انہوں نے فرمایا :
وہ لوگ تھوڑا عمل بھی کرتے تھے ، تو ان کو بہت زیادہ اجر ملتا تھا۔
میں نے پوچھا : ایسا کیوں تھا؟
تو انہوں نے فرمایا :
کیونکہ ان کے دل بغض و کینہ سے پاک ہوتے تھے
📚 الزهد لأحمد بن حنبل: 200/2
Al-Furqan Online Quran Academy
0300 5392916
*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
*جمعرات کا سورج جب غروب ہوجائے*
*تو محبوب ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔"*
*صَلَّی اللہ عَلَیہِ وَسَلَّم*
*سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم*💫✨
Click here to claim your Sponsored Listing.