23/09/2025
اگر آپ کا بچہ بہت روتا ہے↓ تو ہم سے وٹس ایپ پہ بات کریں!
ایک ماں کا دل ٹوٹتا ہے جب اس کا بچہ بے وجہ روتا ہے...
اور کچھ بھی کر کے جب سکون نہ آئے، تو وہ آسمان کی طرف دیکھتی ہے… دعا کرتی ہے۔
یہ پوسٹ آپ کہ لیے کافی کارآمد ہو سکتی ہے جو میں نے خود آزمایا ہے —
اور اللہ کے حکم سے، ہر بار سکون ملا ہے۔
یہ صرف الفاظ نہیں، یہ قرآن کی روشنی ہے… جو روتے بچے کو چین دے دیتی ہے اور ماں کے دل کو سکون۔
اگر آپ بھی کسی ایسی آزمائش سے گزر رہے ہیں، تو ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔
شیئر کریں، تاکہ کسی اور کی رات بھی چین سے گزرے… 🌙💔