Al huda online Quran Accdmey

Al huda online Quran Accdmey 3 Days free Trial/Except and
Qualified Teachers/flexible Timing/Affordable fee /kids and females
contact me +923707636339

🌸 آن لائن قرآنِ پاک کی تعلیم 🌸میں ایک عالمہ، حافظہ و قاریہ ہوںاور بچیوں، بچوں اور خواتین کوقرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھات...
18/09/2026

🌸 آن لائن قرآنِ پاک کی تعلیم 🌸

میں ایک عالمہ، حافظہ و قاریہ ہوں
اور بچیوں، بچوں اور خواتین کو
قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھاتی ہوں۔

📖 بچوں کے لیے:
چھوٹی عمر کے بچوں کو ناظرہ قرآن
تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے۔

👧 بچیوں اور خواتین کے لیے:
قرآنِ پاک ناظرہ، تجوید،
حفظِ قرآن اور درست تلفظ کے ساتھ تعلیم۔

🌿 ترجمہ و تفسیر کے ساتھ قرآنِ پاک
سمجھ کر پڑھنے کی خواہش رکھنے والی خواتین
اور بچیوں کے لیے بھی کلاسز دستیاب ہیں۔

💚 حفظِ قرآن
جو قرآنِ پاک حفظ کرنا چاہتی ہیں،
ان کے لیے بھی باقاعدہ رہنمائی موجود ہے۔

✨ تجوید کی اصلاح
جو اپنے قرآنِ پاک کی تلاوت کو
تجوید اور مخارج کے ساتھ بہتر کرنا چاہتی ہیں،
وہ بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔

🌙 استخارہ اور وظائف
کاروبار، رشتے اور دیگر جائز معاملات کے متعلق
استخارہ اور وظائف کے لیے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

📚 دینِ اسلام کی تعلیم گھر بیٹھے حاصل کریں۔

🌸 بچیوں، بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی توجہ 🌸

طالبات اس سبق کو غور سے دیکھیں اور بتائے کہ اس میں کون سا قاعدہ جاری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔تمام طالبات پرسنل میں ا کے جواب دیں ...
16/09/2026

طالبات اس سبق کو غور سے دیکھیں اور بتائے کہ اس میں کون سا قاعدہ جاری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔تمام طالبات پرسنل میں ا کے جواب دیں

16/09/2026
16/09/2026

M
14/09/2026

M

13/09/2026

Address

Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al huda online Quran Accdmey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share