Az-Zumar Online QURAN Academy
We are Offering online quran learning services.
20/08/2025
Congratulations dear student Rania...
11/08/2025
Congratulations dear student hanyia
23/07/2024
Congratulations to Abiha
🎤🎤🎤از زمر قرآن اکیڈمی، آٹھ سالہ تجربے کے ساتھ، آپ کے بچے کی دینی تعلیم و نشونما کے لئے ایک بہترین مرکز ہے۔ یہ اکیڈمی ایک ایسا دینی مرکز ہے جہاں سینکڑوں بچے اور خواتین نورانی قاعدہ، حفظ، ترجمہ و تفسیر اور قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھ چکے ہیں۔ یہاں پر نہ صرف قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ اسلامی اخلاقیات اور روزمرہ کے اسلامی اصولوں کی تربیت بھی فراہم کی جاتی ہے۔
💡💡💡الگ الگ آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا جاتا ہے، تاکہ ہر فرد کو اس کی ضرورت کے مطابق تعلیم دی جا سکے۔
🔎🔎🔎اگر آپ اپنے بچے کے لئے ایک ایسا دینی مرکز تلاش کر رہے ہیں، تو از زمر قرآن اکیڈمی ایک مثالی انتخاب ہو سکتا ہے۔
رجسٹر یشن کے لیے اس نمبر پہ کال یا واٹس ایپ کریں ۔
📞0323-1960546👈
Quran Learning
With TAJWEED
Quran Teacher
Male quran teacher ki zurort ha ...kindly contact ...
06/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Islamabad
45551