28/07/2025
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک آن لائن سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں!
ہم دے رہے ہیں 3 دن کی فری ٹرائل کلاسز تاکہ آپ خود ہماری تعلیم کا معیار دیکھ سکیں۔
الحمدللہ!
ہمارے پاس تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ موجود ہیں جو تجوید اور خوبصورت تلفظ کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھاتے ہیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔"
(صحیح بخاری)
ہر حرف کے بدلے 10 نیکیاں ملتی ہیں — اور قیامت کے دن ہر نیکی کام آئے گی۔
Whatsapp: 03235739456