On Line Quran Reading
On Line Islamic Eduction
ٹی وی پر بیٹھ کر دو ٹکےکے اینکر صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے مابین افضلیت پر مناظر مجادلے اور گفتگو کرانے والے سب جاہل یں۔
قرانی علوم کو عام کریں قرانی تصور کو جو قران مجید برہان رشید ہمارے لیے راہ عمل ہے راہ نجات ہے اس کے علوم کو عام کریں چہ جائے کہ ہم نفرتیں تقسیم کرنے پہ لگ گئے اور نہ یہ چاہیے تھا کہ قران کے علوم کو اگے بڑھایا جاتا ہم نے کیا کیا ایک دوسرے کی کردار کشی شروع کر دی بڑے بڑے مفتی اس کام پہ لگے ہوئے ہیں خدارا اپنے اپ پر کرم کرتے ہوئے قران فہمی کی طرف اؤ۔
ظالم جابر کافر جب مر جائے تو کہو الحمدللہ اگر مومن دنیا سے رحلت کر جائے تو بولو انا للہ وانا الیہ راجعون یہ قرانی حکم ہے۔
مدرس قاری سید تسلیم احمد شاہ مشہدی اسلام آباد پاکستان
قانون امھال کیا ہے؟انتہائی خوبصورت پیغام حق اپ کی سماعتوں کی نظر۔مدرس قاری سید تسلیم احمد شاہ مشہدی۔03455133921
شیطان ہر بے استعمال کرتا ہے اگے سے پیچھے سے دائیں سے بائیں سے حملے کرتا ہے مگر ہر وہ شخص جو مومن ہے وہ شیطانی حملوں میں نہیں اتا وہ اپنا مرکز و محور اللہ اور اس کی رسول کے احکامات کو بناتا ہے اور اس ہی کو کامیابی کا راز سمجھتا ہے اور اس کامیابی کے راز کو سمجھتے ہوئے اپنی تمام زندگی اسی میں مضمر کر دیتا ہے۔
اسلام اباد کے درمیان واقعہ دربار پیر صحابہ اپنے دل کش مناظر دیتے ہوئے۔
لو محفوظ اور قران مجید میں تمام علوم محفوظ کر دیے گئے ہیں اور تمام خبریں قیامت تک انے والی نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم کو رب ذوالجلال نے اگاہ کر دیا بتا دیا روشن کر دیا۔لہذا نادان ہے وہ امتی جو نبی کے علوم پر معترض بنتا ہے
برادر اصغرحصرت علامہ مولانا سید مجتبی حسین شاہ صاحب حسین انداز میں نقابت فرماتے ہوئے محفل ایصال ثواب بمقام ٹاہلی سیداں ضلع مانسہرہ ہزارہ۔
محفل بسلسلہ ایصال ثواب والد گرامی مرحوم بمقام ٹاہلی سید آں ضلع مانسہرہ تلاوت قران مجید کی سعادت حاصل کرتے ہوئے ہمارے نہایت ہی محلص برادر اصغر حضرت علامہ مولانا سید مجتبی حسین شاہ صاحب دعوت تلاوت دیتے ہوئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.