Agha Grammar School & College Reg Center Of Allama Iqbal Open University
AGHA GRAMMAR SCHOOL AND COLLEGE
REGISTERED CENTER OF ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY ISLAMABAD
20/05/2026
اب سب اسکولوں کو دعوت دی ہے۔
بھائی اگر گرائمر پڑھائی ہے تو میدان میں آئیں ناں۔۔۔
خالی فیسوں کے اوپر زور رکھا ہوا؟
کدھر گئے سارے برینڈز؟
کم کما لو پر حلال تو کرو۔
چیلنج کو تسلیم کریں اور آئیں میدان میں۔
ڈھول بجا بجا کے پبلسٹی کر کر کے کان کھا گئے ہو۔
Come and face us.
جیتو کیش انعامات اور سرٹیفکیٹس
آغا گرائمر اسکول اینڈ کالج روڈ نمبر 2 فیز 1 فراش ٹاؤن اسلام آباد
05/04/2026
آغا گرائمر اسکول اینڈ کالج اب اس مہنگائی کے دور میں فراش ٹاؤن اور گرد و نواح کے علاقے کے لیے آفر کر رہا ہے پک اینڈ ڈراپ سروس وہ بھی دوسروں کے مقابلے میں انتہائی مناسب ریٹ پر۔
اسکول کے ایڈمیشن بھی اوپن ہیں۔محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
45600