14/05/2026
Today morning Assembly……
Education Department
14/05/2026
Today morning Assembly……
27/04/2026
الوداعی تقریب بسلسلہ گل محمد سفیر خان صاحب سابق اے ای او
اورویلکم پارٹی اے ای او جناب طاہر محمود ملک صاحب
Jamshaid Syed
Hamzah Ali Syed
Muhammad Sajjad
Muhammad Ali Qammar
Muhammad Yousaf
M Jabar Iqbal
Sardar Naseeb Khan
SaQiB YaQooB
Malik Saqib Aziz
17/04/2026
مسجد سکول پہیلی اکبر آباد میں عید ملن پارٹی و الوداعی پارٹی بسلسلہ کلاس پنجم کاانعقاد کیا گیا۔
سب بچوں کو بورڈ کے امتحان میں پاس ہونے پہ مبارکباد دی گئی اور الوداعی پارٹی دے کر رخصت کیا گیا۔
بچوں کے لیے نیک خوایشات کا اظہار کیا گیا اور گورنمنٹ سکول میں داخل ہونے کی تلقین بھی کی گئی
آخر میں دعا و طعام کیساتھ پارٹی کا اختتام کیا گیا۔
Education Officer kotli
Sajjad
03/04/2026
#اکبر آباد
پرائمری سکول اکبر آباد میں سالانہ رزلٹ تقریب نہایت شاندار اور پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آفیسر تعلقاتِ عامہ ڈاکٹر شاہنواز ملک جبکہ صدرِ تقریب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سردار گل سفیر صاحب تھے۔
تقریب کے کامیاب انعقاد میں مدرس ماسٹر سجاد مغل اور سید انوارعلی کی کاوشیں قابلِ تحسین رہیں، جنہوں نے بہترین انتظامات کے ذریعے پروگرام کو یادگار بنایا۔
اس موقع پر صدر معلم بوائز مڈل سکول سفیر چوہان صاحب، ایلمنٹری ٹیچر عامر صاحب، علامہ افضل قادری صاحب، میاں شہزاد صاحب، سردار پرویز صاحب، وارڈ کونسلر ملک عثمان امجد صاحب، اور نہل بیل سے سماجی کارکن ملک یاسر صاحب سمیت معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید برآں مقامی کمیٹی کے معزز اراکین، جن میں حاجی اعظم صاحب، حاجی الفاظ صاحب، ڈاکٹر عرفاق صاحب، ملک فاروق عزیز صاحب، ملک رفیق صاحب، ملک اظہر اقبال صاحب، ملک ثاقب عزیز صاحب، حاجی شبیر صاحب، ملک عرفان صاحب، ملک عبدالقیوم صاحب، ملک ظہور صاحب، ملک عدنان سلیم صاحب، ملک ارشد صاحب، ملک ہارون تعظیم صاحب، ملک زاہد رشید صاحب، ملک عبدالرشید صاحب، سردار رحیم اعظم صاحب، ماجد حمید صاحب، ملک مسعود صاحب، طلال طاہر صاحب، تیمور شفیق صاحب، سبحانی شفیق صاحب، راحم منور احسام طارق وقاص بشیر شعیب رشید صاحب اور دیگر احباب نے بھرپور شرکت کی۔
تمام شرکاء نے بہترین اور منظم پروگرام کے انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان تعلیمی اداروں کے قیام میں مرحوم ملک اکبر زرگر کا کلیدی کردار رہا۔ دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ملک اکبر زرگر اور ان کے رفقاء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
مقررین نے برطانیہ میں مقیم معروف سماجی و سیاسی شخصیت ڈاکٹر ملک اعظم صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جو اپنے والد محترم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور خدمتِ خلق کی ایک روشن مثال قائم کیے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر ان تمام افراد کا بھی شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے ادارے کی ترقی کے لیے دن رات محنت کی۔
آخر میں اجتماعی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اساتذہ اور منتظمین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور طلبہ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین۔
⸻
25/03/2026
آیئے !درخت لگائیں اور ماحول کو آلودگی سے بچائیں ۔
25/03/2026
09/03/2026
Admission Open…..
Govt primary School paheli Akbar Abad Karela Mujhan
04/05/2025
یاد رہے کہ نئے طلبا۶اور طالبات (جماعت پنجم اور ہشتم )کی رجسٹریشن ریٹرن فارم وصولی کی آخری تاریخ 20مئی 2025ہے۔Followershighlights
03/05/2025
Fee primary ,middle and high sections……