14/06/2026
*Naat Class Reviews* ✨
استاد آپکو صرف کتابوں کے سبق نہیں سکھاتا زندگی کے کچھ ایسے سبق آپکو دے جاتا ہے جو ساری زندگی آپ کے کام آتے ہیں چاہے وہ اچھے الفاظ ہوں یا اپکا اخلاق ۔۔۔۔
بہت شکریہ آپ کے الفاظوں کا
سلامت رہیں
اللہ پاک ہم سب سے راضی ہوں اور اس ذکر کو ہماری زبانوں سے قبول فرمائیں آمین